@abusaniya: #creatorsearchinsights #greatestquotes باپ اور بیٹے کے درمیان کی یہ بات ہر اولاد کو ضرور سننی اور سمجھنی چاہیے۔ جب سالوں کی محنت اور قربانیوں کے بعد اولاد یہ پوچھ لیتی ہے کہ "آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے؟" تو دل پر کیا گزرتی ہے، یہ صرف ایک ماں یا باپ ہی جان سکتا ہے۔ اپنے والدین کی قدر کریں، ان کی تھکن اور قربانیوں کو کبھی رائیگاں مت جانے دیں۔ 🥀🤲 #FatherAndSon #EmotionalDialogue #ParentsLove @Imran Khan Official @Mashal Yousafzai Official @Stella Markhoz ✝️ @باغی رائٹس 🎸 @Imran Abbas @⚘️AbuSaniya Baltistani👨✈️⚘️ @⚘️AbuSaniya Baltistani👨✈️⚘️ @⚘️AbuSaniya Baltistani👨✈️⚘️