@alonelifebetter1111: آہستہ آہستہ سب کچھ چھوڑ جائیں گے حتی کہ تیری گلی ، تیرے نگر بھی نظر نہیں آئیں گے۔ اور ایک دن یہ دنیا ہی چھوڑ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔ 🥺🥺💔💔🥀🥀 دل سے خلوص چھین لیا گیا زمانے نے ۔۔۔۔ ورنہ ہم بھی کبھی کسی کے دل کے قریب تھے۔۔۔۔۔ 🥺🥺💔💔🥀🥀 کون کہتا ہے کہ موت صرف ایک بار آتی ہے۔۔۔۔ جب بھی وہ یاد آتا ہے، ہم روز مرتے ہیں۔۔۔۔ 🥺🥺💔💔🥀🥀 #fyppppppppppppppppppppppp #AllahTakeMeBackFromThisWorldPlease #IMTiredAllah #KoiNahiApna #Alone 😔