@hasnain.raza121472: اپنے ہی امام کو بے نمازی ثابت کرنے چلے #pakistanzindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #Allama_Muahammad_Hasnain_Qomi #shiastatus @ذاکر باوا سید غیور صابر❤️👑🌹
جو نماز کا کہے وہ ان کی نگاہ میں مقصر ہیں اور جو نماز سے چھٹی دیں وہی مؤمن
2026-10-20 06:22:58
18
مولانا حسنین رضا قمی :
یہ کہاں سے لی
2026-10-22 18:24:59
1
𝙇𝙀𝙂𝙀𝙉𝘿 𝘽𝙆♨️ :
یہ تو بانی کو سوچنا چاہیے کے ممبر پر کون آرہا ہے
2026-10-23 14:53:25
4
MazhaRNaqvi :
jng bad me phle Nmaz q. h prhwai Hor ko MOLA ne
2026-10-21 15:50:27
1
Haider :
جناب عالی آپ لیلۃ الحریر والی روایت کتب سے پیش کر کے اس صاحب کا جواب دیں
حقیقت کیا ہے یہ تو روایت بتائے گی
2026-10-21 13:56:47
1
Mustafa Ali Official Account :
صفین میں مولا علی نے فرمایا نماز کا وقت ہو گیا ہے تو سب نے کہا مولا اتنی سخت جنگ چل رہی ہے نماز کے لیے جنگ روک دیں تو مولا علی علیہ السّلام نے فرمایا اسی نماز کے لیے جنگ کر رہے ہیں جیسی ہم پڑھتے ہیں وہ نہیں پڑھتے علی ہے ہی نماز کا نام
2026-10-20 17:03:12
3
🙌亗 𝑭𝒂𝒒𝒆𝒆𝒓-𝒆-𝑨𝒍𝒊 亗🫵 :
sain ap bilkul Sahi kah rahe hain ❤️❤️❤️
2026-10-28 11:45:01
1
🦅 Aلi :
مجھے سننے والوں پر تعجب ہے
2026-10-24 04:44:47
4
✌️" تونسوی صاحب "✌️ :
ماشاءاللہ قبلہ ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آپ کو آمین ثم آمین انشاللہ 🤲
2026-10-20 02:12:17
2
KhalidAlhasani :
ALLAHPAK MADAD FARMAIN AAMEEN
2026-10-25 19:03:29
1
Baqirsherazi :
Allah in jaiso ko Hadait dy
2026-10-20 09:37:28
2
فرّو کاظمی🚩 :
منظرہ کر لو سیلم بھائی سے [Innocent]
2026-10-21 11:12:54
1
Hussain Kazmi :
masshallah Agha Jan slamt rahy 🥰🥰🥰
2026-10-21 07:19:56
1
iftikharmehdi09 :
فرمان معصومین علیہ سلام نماز قایم کرو
مولانا صاحب قایم کا حکم ہے ادا کا نیہں
2026-10-21 05:33:47
1
ijaz Ahmed :
ماشاءاللہ علامہ صاحب [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-20 16:35:00
1
・مدثر جعفری・ :
Sai jwab diya
2026-10-20 16:18:16
1
MazhaRNaqvi :
Zoher ba jamat prha rhe the Apne sathyon ko
2026-10-21 16:55:17
1
MazhaRNaqvi :
qomi sahb AP SE sawal hai ek Nmaz ka monkir koi nh ye btaen jb Hor MOLA Hussain as k pas Aya tha ate wkt MOLA Hussain as ne os kon c duty lgai ye jawb den .
2026-10-21 11:27:23
1
Allama Ali Haider Blouch :
ملاں صاحب ۔ آپ غلط بیانی کر رہے ہیں
ایسا نہ کہوں جو روایت بابا جان نے پڑھی ہے وہ بھت سے بزرگ علماء نے لکھی ہے پھر آپ ان کے بارے میں کیا کہو گے
2026-10-20 10:31:51
1
Syed Qurban Ali Bukh :
جیو آغا جان مولا سلامت رکھے آمین
2026-10-23 08:03:52
1
mrknow0 :
@Mustafa Ali Official Account:صفین میں مولا علی نے فرمایا نماز کا وقت ہو گیا ہے تو سب نے کہا مولا اتنی سخت جنگ چل رہی ہے نماز کے لیے جنگ روک دیں تو مولا علی علیہ السّلام نے فرمایا اسی نماز کے لیے جنگ کر رہے ہیں جیسی ہم پڑھتے ہیں وہ نہیں پڑھتے علی ہے ہی نماز کا نام
2026-10-24 17:31:03
1
اہل بیت کا دیوانہ :
ذاکرین بہت غلط بیان کرتے ہیں
2026-10-20 10:19:53
1
Shahid Hussain jatoi :
السلام علیکم آغا جان
اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے خوش رہیں اور اسی طرح یہ سلسلہ جاری رکھیں
میں حیران ہوں اتنا بڑا مجمع ایک انسان نے بھی اس کو نہیں روکا اتنی بڑی غفلت
2026-10-19 16:12:09
4
Baloch.girl 🏴Ali Mola :
😯Allah akbar
2026-10-20 03:19:37
1
مولانا حسنین رضا قمی :
@مولانا حسنین رضا قمی:امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے حالاتِ زندگی میں منقول ہے کہ جنگِ صفین کی ایک نہایت سخت اور ہولناک شب، جو «لیلۃ الہریر» کے نام سے مشہور ہے، آپؑ کے لیے ایک فرش بچھایا گیا۔ مولا علی علیہ السلام اس پر کھڑے ہو کر نمازِ عبادت میں مشغول ہوگئے، جبکہ دشمن کی جانب سے تیروں کی بوچھاڑ دائیں اور بائیں سے گزر رہی تھی۔ میدانِ جنگ میں موت رقص کر رہی تھی، فضا تیروں کی سنسناہٹ سے گونج رہی تھی، مگر شیرِ خدا کے پائے استقامت میں ذرّہ برابر لغزش نہ آئی۔ آپؑ نہ اپنی جگہ سے ہلے، نہ عبادت کے حضور میں کوئی خلل آنے دیا، یہاں تک کہ اطمینان و خشوع کے ساتھ اپنی نماز مکمل فرما لی
پيكار صفين، ص 653 و 773
فارسی متن کے ساتھ کتاب ہے
2026-10-21 16:26:53
1
To see more videos from user @hasnain.raza121472, please go to the Tikwm
homepage.