@rooh_e_skoon_: کسی کو برا کہہ دینے سے ہم بڑے نہیں ہوتے، اصل ظرف تب ظاہر ہوتا ہے جب ہم کسی کی برائی جان کر بھی اپنی زبان اور کردار کو صاف رکھتے ہیں۔ کیونکہ انسان کی پہچان دوسروں کی خامیوں سے نہیں، اپنے اخلاق سے ہوتی ہے۔ 🖤 #islamic_video #AllahHuAkbar #urduquotes #foryourpage #rooh_e_skoon_