@putriseeeee:

putriseeeee
putriseeeee
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 19 October 2026 14:57:49 GMT
304
40
1
0

Music

Download

Comments

mawar.hitam6564
mawar hitam :
🥰🥰
2026-10-19 23:21:44
0
To see more videos from user @putriseeeee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے محمد ﷺ کی بیٹی فاطمہ! مجھ سے میرے مال میں سے جو چاہو مانگ لو میں اللہ کے سامنے تمہارے کچھ کام نہیں آ سکوں گا!! (صحیح بخاری: 2753) اور یہاں پیر اپنے مریدوں کو جنت کی گارنٹی دے رہے ہیں۔ مکمل دلیل حدیث نمبر 1 آپ والی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب آیت وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ نازل ہوئی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: يَا فَاطِمَةُ بِنْتَ مُحَمَّدٍ! سَلِينِي مِنْ مَالِي مَا شِئْتِ، لَا أُغْنِي عَنْكِ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا اے فاطمہ بنت محمد! میرے مال میں سے جو چاہو مانگ لو، میں اللہ کے سامنے تمہارے کچھ کام نہیں آ سکوں گا (صحیح بخاری: 2753، صحیح مسلم: 206) حدیث نمبر 2 نبی ﷺ نے اپنی قریشی خاندان کو مخاطب کر کے فرمایا: اے بنی عبد مناف! اپنے آپ کو اللہ سے خرید لو، میں تمہارے لیے اللہ کے سامنے کسی چیز کا مالک نہیں۔ قرآنی دلیل وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ (الانعام 164) کوئی جان کسی دوسری جان کا بوجھ نہیں اٹھائے گی خلاصہ جب نبی ﷺ اپنی سگی بیٹی کو بھی یہ فرما رہے ہیں کہ عمل خود کرنا ہوگا، تو کوئی پیر اپنے مرید کو جنت کی گارنٹی کیسے دے سکتا ہے؟ نجات صرف ایمان اور اپنے نیک عمل سے ہے۔ #صحیح_بخاری #حدیث #سنت #توحید #شرک

About