@zaimu172: Caption 🥀|Repost Req 🫠 میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھائے اس لیے میں نے اپنے چہرے پر ہمیشہ ہنسی سجا کر رکھی میں اندر سے ٹوٹتا رہا پر باہر سے مضبوط بن کر دکھاتا رہا میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر کسی سے نہیں کیا نہ اپنی راتوں کا حال سنایا نہ اپنے ادھورے خواب گنوائے کیونکہ میں جانتا تھا لوگ ہمدردی تو کریں گے پر سمجھیں گے نہیں اور مجھے کسی کی ہمدردی نہیں چاہیے تھی کچھ غم ایسے ہوتے ہیں جو بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے وہ جتنے زیادہ بتاؤ اتنے ہی زیادہ گہرے ہو جاتے ہیں وہ لفظوں میں آ کر اور زیادہ ہرے ہو جاتے ہیں اور پھر وہی غم واپس پلٹ کر اور زور سے ڈستے ہیں اس لیے میں نے اپنے سارے دکھ اپنے دل کے ایک کونے میں دفن کر دیے میں نے سوچا بہتر ہے انسان خاموش رہے نہ کسی کو اپنا غم سنائے نہ کسی کے سامنے کمزور پڑے کیونکہ آخر میں اس غم کو اسی نے اکیلے سہنا ہوتا ہے اور میں نے سہنا سیکھ لیا ہے #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount

𝐥𝐨𝐬𝐭_𝐙𝐚𝐢𝐦🖤🥀
𝐥𝐨𝐬𝐭_𝐙𝐚𝐢𝐦🖤🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 19 October 2026 15:07:11 GMT
8510
552
5
46

Music

Download

Comments

chandnii58
chandnii :
ufffff 😳🥺🥺
2026-10-24 19:53:23
1
ali038387
Ali :
2026-10-20 05:17:14
0
sabirkhosa110
Sabir khosa :
🥰
2026-10-19 17:52:47
1
To see more videos from user @zaimu172, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About