@dard_e_dil_26: جدائی کا درد وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اپنے کسی خاص شخص کو دل سے چاہا ہو، مگر قسمت نے اسے اس سے دور کر دیا ہو۔ 💔🥀 کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے، مگر ہر روز دل کو رلاتے ہیں۔ 😭 #درد_دل #جدائی #اداس_شاعری #محبت #دل_کا_درد #اردو_شاعری #مرشد #SadPoetry #BrokenHeart #DardEDil