@odasladka3: مجھے آج بھی یاد ہے، وہ آخری بار رو کر کہہ رہی تھی، مجھے بھول جانا۔ اور میں پاگل آج تک نہیں بھول پایا۔ وہ کسی اور کی بانہوں میں سو گئی، میں آج بھی اس کی یادوں میں جاگ رہا ہوں۔ اس نے تو ہنستے ہوئے کہا تھا، ہمارا نصیب نہیں ملتا، میں نے روتے ہوئے مان لیا تھا، کیونکہ میں اسے روتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا تھا۔ وہ میری لاحاصل ہی سہی، پر میری محبت تو سچی تھی نا۔ میں نے تو اس کے بعد کسی کو دیکھا تک نہیں، اور اس نے میرے بعد سب کو اپنا بنا لیا۔ یہی فرق ہے میری اور اس کی محبت میں۔ اب تو بس اتنی دعا ہے، اللہ اسے خوش رکھے، چاہے وہ کسی اور کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو۔#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity

🇦🇺اداس لڑکا🥺💔🥀
🇦🇺اداس لڑکا🥺💔🥀
Open In TikTok:
Region: US
Monday 19 October 2026 15:09:06 GMT
899
35
1
0

Music

Download

Comments

shahzadahmad949
S.A 🇦🇺 :
😔😔😔
2026-10-19 17:59:14
0
To see more videos from user @odasladka3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About