@fakharr007: کبھی کبھی انسان زندگی کی دوڑ میں نہیں، خود کو سنبھالنے کی کوشش میں تھک جاتا ہے۔ بظاہر سب کچھ معمول کے مطابق چل رہا ہوتا ہے، مگر اندر ایک ایسی جنگ جاری ہوتی ہے جس کا کسی کو اندازہ نہیں ہوتا۔ کہیں ماضی کے بکھرے ہوئے لمحے سمیٹنے ہوتے ہیں، کہیں حال کی تلخیوں کو برداشت کرنا ہوتا ہے، اور کہیں مستقبل کے خوف سے خود کو بچانا ہوتا ہے ۔#sadpoetrywriter✍️ #repostedvideosplezz😭 #🥺🥺🥺