@zeeshan.dogar20: Dunia Se jannat tak Safar 😢 #zeeshandogar #habiburrehmanyazdani #abuhashim #paksitan #drsubayyalikram

Zeeshan Dogar
Zeeshan Dogar
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 19 October 2026 15:27:45 GMT
27114
4404
295
84

Music

Download

Comments

.hamdaan53
Hamdaan🇵🇰 :
اللہ پاک ابو الحاشم بھائی کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، قبر کی تمام منزلیں آسان فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں بغیر حساب کے اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ یا اللہ! ان کے تمام گناہوں کو معاف فرما، ان کی نیکیوں کو قبول فرما، اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرما۔ اللہ پاک تمام لواحقین کو اجرِ عظیم عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت میں اپنے پیاروں کے ساتھ جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭💔
2026-10-19 16:03:25
38
harismujahid43
Hariث Muجahid :
بخاری کے اندر واضح حدیث ہے کہ بلندی سے گر کر وفات پانے والا شخص شہید ہے
2026-10-19 17:27:33
28
raufasifbhatti
Rauf💕 :
hmary pyary bhai abu al hashim bhai hum mai nai rahy, yakeen nai ataaa🥹🥹🥹
2026-10-19 18:23:01
0
hanzala.rajput20
𝐇𝐚𝐧𝐳𝐚𝐥𝐚 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭 🚩 :
beshak
2026-10-19 18:15:53
0
hassan...butt.007
❣️صحابہ پر قربان میری جان ❣️ :
Ameen [Twin hearts]
2026-10-19 18:13:43
0
irsaansari123
Irsa💕💕 :
beshak
2026-10-19 18:29:15
0
shahbaz.ahmed30
Shahbaz Ahmed :
Ameen sum Ameen
2026-10-19 17:42:34
0
itzmubashir01
🤍مبشر زاہد 🫠 :
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-10-19 15:40:52
10
user00406076
ad zarger :
انشااللہ ضرور جنت میں جگہ ملے گی
2026-10-19 18:53:20
1
sadarbilalgujjar31
صدر بلال پھولیا کٹاریہ 31 :
یہ اُن لوگوں کے لیے پیغام ہے جو کہتے ہیں یہ لوگ پیسے کھاتے ہیں شرم کرنی چاہے اُن لوگوں کو جو جماعت پر تنظ کرتے ہیں
2026-10-19 17:03:39
5
muhsintalib8
Muhsintalibارائیں :
بہت قسمت والوں کو ایسی موت آتی ہے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-19 16:32:25
7
mubashir.maqbool31
مدثر ٹریڈر غلہ منڈی03027339943 :
بلکل جی 😢😢😢 اللہ تعالیٰ ابو الحاشم بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-10-19 16:12:34
8
malik.zeeshan6277
Malik Zeeshan :
السلام علیکم ذیشان ڈوگر بھائی اللہ پاک مجھے بھی اور اپ کو بھی سب کو ایمان والی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین
2026-10-19 15:35:39
14
shahid6496
😘سوہنا 🥰منڈا 🫣آرائیں😍 دا😎 :
آمین
2026-10-19 16:50:46
0
abdul.samad.khan0228
Abdul Samad Khan :
😢😢😢 اللہ تعالیٰ ابو الحاشم بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-10-19 17:54:42
2
pathan._.47
PATHAN :
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین🤲🤲🤲
2026-10-19 17:40:20
4
m.ashraf0900
خدمت کمیٹی اسلام آباد :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-10-19 17:01:45
1
khanbestburgerpoint
Ali Khan best burger point 804 :
Ameen
2026-10-19 16:46:29
1
ch.rabshan7
Ch Rabshan :
بلکل جی 😢😢😢 اللہ تعالیٰ ابو الحاشم بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-10-19 15:34:57
3
junaid_khattak.abs
junaid_khattak.abs :
Allah jannat atta kry❤️🤲
2026-10-19 16:00:48
2
hanzla..313
گمنام۳۱۳🥷🏿 :
اللہ پاک ابوالحاشم بھائ کو جنت الفردوس میں آلہ مقام دے 🤲🏻🤲🏻😭
2026-10-19 16:57:06
1
mianrehman07
Mehar Abdul Rehman :
اللہ پاک ابو الحاشم بھائی کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، قبر کی تمام منزلیں آسان فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں بغیر حساب کے اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ یا اللہ! ان کے تمام گناہوں کو معاف فرما، ان کی نیکیوں کو قبول فرما، اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرما۔ اللہ پاک تمام لواحقین کو اجرِ عظیم عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت میں اپنے پیاروں کے ساتھ جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭💔
2026-10-19 16:55:09
1
primeibad
عباداللہ⚜️ :
Mashallah❤️🥺 Allah Inky darjaat buland farmaye🤲🏻🥺❤️
2026-10-19 18:50:47
0
naughty_gujjar_143
Guج@R"بابو** :
Ameen
2026-10-19 18:50:37
0
jhdlkr313
jhlk313 :
:اللَهُمَاغْفِرْلَهُوَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُعَنْهُ، وَأَكْرِمْنُزُلَهُ، وَوَسِّعْمُدْخَلَهُ، وَاغْسِلْهُبِالْمَاءِ وَالثَلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَالْخَطَايَا كَمَا نَقَيْتَالثَوْبَالأَبْيَضَمِنَالدَنَسِ، وَأَبْدِلْهُدَارًا خَيْرًا مِنْدَارِهِ، وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْأَهْلِهِ، وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْزَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُالْجَنَةَ، وَأَعِذْهُمِنْعَذَابِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ النَارِ.
2026-10-19 18:44:02
0
To see more videos from user @zeeshan.dogar20, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About