@shanimalik46817: تم مجھ سے دور ضرور ہو لیکن تم سے زیادہ قریب میرے کوئی نہیں۔ تم مجھ سے دور ضرور ہو، لیکن تم سے زیادہ قریب میرے کوئی نہیں۔ فاصلوں نے بس تمہیں میری نظروں سے دور کیا ہے، میرے دل سے نہیں… کیونکہ تم آج بھی میرے دل کے سب سے قریب ہو۔ ❤️🩹 #foryourpage #foryou #loverpeotry #virlpeotry #unfreezmyaccout