@mrgill87: السلام علیکم! میں حامد گل نے عمران خان کے عظیم خواب شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے لیے اپنا حصہ ڈال دیا ہے۔ یہ صرف ایک ہسپتال نہیں، غریب اور نادار کینسر کے مریضوں کے لیے زندگی کی امید ہے۔ میری چھوٹی سی کوشش کسی کی زندگی بچا سکتی ہے، آپ بھی اس کارِ خیر میں ضرور حصہ لیں۔#imrankhan #shokatkahanam#creatorsearchinsights #tranding