@dasi_boy53: میرے خلوص میں قوسِ قزح کی طرح بے شمار خوبصورت رنگ تھے، یعنی میری دوستی اور محبت میں ہر طرح کی سچائی، وفاداری اور اپنائیت تھی۔ لیکن افسوس کہ مجھے جو دوست ملے، وہ میرے خلوص کی قدر ہی نہ کر سکے۔ انہیں میری محبت، وفاداری اور اچھائی نظر ہی نہیں آئی#foryoupage
قوس قزح: دھنک Rambo 🌈
احباب : دوست : یار : پیرے
اس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ میرے دل میں ہر قسم کی سچائی، وفا اور محبت تھی، جیسے قوسِ قزح میں سات رنگ ہوتے ہیں ویسے ہی میرے خلوص میں بھی ہر رنگ موجود تھا۔
لیکن بدقسمتی سے مجھے ایسے لوگ ملے جو ان رنگوں کو دیکھ ہی نہیں سکتے تھے۔ وہ محبت اور خلوص کی قدر کرنا نہیں جانتے تھے
2026-10-19 17:19:13
2
Hamza Mlik :
یار کیا کمال 😟
2026-10-19 18:52:23
0
Irfan Ali :
♥️♥️♥️
2026-10-19 16:34:53
1
John 🥂 :
❤️❤️❤️
2026-10-19 19:23:46
0
𝓐𝔂𝓮𝓼𝓱𝓪 🩹 :
🥰🥰🥰
2026-10-19 16:13:33
0
ÃRÂÌÑ❤️🩹 :
🥺🥺🥺
2026-10-19 16:08:43
0
امجد علی٫😘 :
❤️
2026-10-19 19:35:51
0
To see more videos from user @dasi_boy53, please go to the Tikwm
homepage.