Divorce means that a couple doesn’t want to live together legally . it’s simple
2026-10-19 18:56:52
0
user561976 :
side effects of taqleed
2026-10-19 20:47:21
0
papa ki pari :
قرآن میں اللہ پاک نے انسان کو تین مواقع دیئے ہیں اللہ تعالیٰ کو پتا ہے کہ انسان غلطی کا پتلا ہے وہ غلطی کرے گا اسی لیے اللہ نے 2 مرتبہ رجوع کرنے کا موقع فراہم کیا ہے ،قرآن میں کہیں نہیں ہے کہ ایک بار بولو یا تین بار، اللہ پاک نے انسان مواقع دیے ہیں جب ایک بار طلاق ہو جائے تو بھی آپ کے پاس دوسرا موقع ابھی موجود ہوگا، رجوع کرو اور اپنی زندگی اپنے بچوں کے ساتھ گزار لو
2026-10-19 17:01:08
8
محمدنویدگجر :
تین بار قبول کہنے سے نکاح ایک ہوگا یا تین دنادن 😂😂😂
2026-10-19 17:03:00
1
Abu Ahmed :
nabi a.s count 1
2026-10-19 17:02:04
1
Ghaznavi386 :
بلکل
2026-10-19 16:38:24
0
M. Saleem plumber :
حضرت جی اللہ نہ کرے اپ اپنی بیوی کو تین طلاقیں کہہ دیں ایک وقت ہم تب بھی کہیں گے اپ کی ایک ہی ہوئی ہے
2026-10-19 17:34:28
2
saidumarumarbadsh :
مجھے تعجب ہے اہلِ حدیث پر کہ یہ تین طلاق کے مسئلے پر حنفیوں سے بحث کرتے ہیں، حالانکہ حنفی وہ مخلوق ہیں جو امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھنے، ولی کے بغیر نکاح کے جواز اور حلالہ کی حرمت و لعنت جیسے مسائل میں صحیح احادیث کے خلاف موقف رکھتے ہیں؛ تو پھر یہ کیسے توقع کرتے ہیں کہ وہ تین طلاق کے مسئلے میں صحیح حدیث کو مان لیں گے؟
2026-10-19 18:08:38
1
salman khawaja :
♥️👍💯
2026-10-20 01:52:08
1
Ansari :
مسلم کی حدیث میں ہے نبی کے زمانے میں+ پہلے خلیفہ کے دور میں اور خلیفہ دوئم کے ابتدائی دور میں 3 طلاق کو 1 مانتے تھے -
2026-10-19 16:47:25
0
Mᴀʟɪᴋ :
ویسے لگتا یہی کہ اس مسٸلے میں اہل حدیث درست کہہ رہے
2026-10-19 20:43:23
1
صرف یا اللہ مدد :
یہ لیں مفتی صاحب ذرا علم حاصل کریں
حدیث نمبر: 2199 اور 2200 (جہاں عکرمہ اور طاؤس کے طرق سے ابن عباس کا فتویٰ منقول ہے)
تشریح: عکرمہ سے یہ قول بھی منقول ہے کہ جب کوئی شخص ایک ہی مجلس یا ایک کلمے میں تین طلاقیں دے دے تو وہ ایک ہی شمار ہوگی۔
2026-10-19 21:34:13
0
Yasir Khan :
بھائی قرآن تو پڑھا ہے نا جب قرآن کہتا ہے کہ 3 ایک ساتھ نہیں ہو سکتیں تو آپ کون ہیں کہنے والے
2026-10-19 18:54:35
1
Amjad :
محترم انا پرست ہیں ، :محترم یہ کہنا بھول گئے عمر رضی اللّࣿہ عنہ کو اپنے دور میں ایک تعزیری حکم کے ذریعے ایک نست میں دی گئیں تین طلاقوں کو تین ہی کیوں قرار دیا اگر صحابہ کرام اور نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دور تیں بھی تین کو تین مانا جاتا تھا ۔پھر جب رونوں طرف کے علماء یہ مانتے ہیں کہ کہ یہ ایک بدعت ہے تو نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے قول کے مطابق ایک مردود عمل ہے اور ایک رد کیئے جانے والے عمل کو دین میں تسلیم کیسے کیا جاسکتا ہے اس کے علاوہ وہ یہ بتانا بھی بھول گئے کہ نیند کی حالت میں یعنی سوتے ہوئے دی گئیں تین طلاقیں واقع ہوجاتیں ہیں ؟
2026-10-20 00:53:37
0
Hafiz Kashif Bukhari :
لگتا ہے مفتی صاحب آپ بھی اہلحدیث کو فالو کرتے ہیں لیکن بات عوام کی ہے
2026-10-19 16:50:47
1
zeeshan edits :
بھائی مجھے سپورٹ کرو
2026-10-19 15:57:44
1
user8041355432842 :
tu JB Quran Hy tu unki or inki kitaby q party hu or Quran Mai wazeh bayan Hy talaq k
2026-10-20 01:41:22
0
Rabbani👀⚡ :
تین طلاق لکھی کہاں ہیں قرآن میں تو اطلاق مرتن لکھا ہے
2026-10-20 00:45:31
0
Ghaznavi386 :
صحیح کہا
2026-10-19 16:38:35
1
kifaitullah cheema :
💖💖💖
2026-10-19 18:05:22
1
tahirzaman5881 :
mufti kamran shahzad dyobandi sahib nay bi apna vote masood raza sahib ko dya hay
2026-10-19 22:18:44
0
Muhammad ahmad :
مفتی صاحب دل خوش ہوا
2026-10-20 01:39:14
0
Nasir Nakagawa :
مطلب تمھاری کتابیں غلط تھیں ؟
2026-10-20 01:35:05
0
Muhammad Junaid :
ab andaza karay baghiar mutallaa ke fatway jari horahay hain
2026-10-20 00:17:52
0
Rabbani👀⚡ :
آپ نے اہل حدیث کی کتابیں پڑھیں اور دیوبںند کی بھی پڑھیں اسلام کی بھی کوئ پڑھی
2026-10-20 00:44:11
0
To see more videos from user @mtmspeeches1, please go to the Tikwm
homepage.