@ss_edits804: ای قیدی جسے علاج معالجے اور صحت کی بنیادی سہولیات تک میسر نہیں ہیں اس نے یورپ میں جائیدادیں بنانے کی بجائے اپنے پاکستانیوں کے لئے کینسر کا تیسرا ہسپتال مکمل کر دیا ہے جسکا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہو گا انشاءاللہ #foryoupage #viral #imrankhan #shaukatkhanumhospital #imrankhanfightingforpakistan