مجھے کوئی پتہ نہیں میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے میرا ذہن نہیں کام کر رہا سچ کہہ رہا ہوں میرا ذہن نہیں کام کر رہا مجھے سمجھ ہی نہیں اتی میں اتنا پاگل ہو گیا ہوں پتہ ہی نہیں چلتا کہ میں کس کے ساتھ لڑ رہا ہوں کس کو کیا کہہ رہا ہوں کیا ہو رہا ہے میرے ساتھ مجھے کچھ پتہ نہیں چل رہا میرا اللہ گواہ ہے میرا اللہ اس بات کا گواہ ہے کہ میں پاگل ہو گیا ہوں میرا ذہن بالکل نہیں کام کر رہا کچھ سمجھ نہیں لگ رہی مجھے کون صحیح ہے کون غلط ہے کون کس کا ہے کون کس کا نہیں ہے مجھے کوئی پتہ نہیں میں پاگل ہو گیا ہوں میرا ذہن اوپر سے سارا خراب ہو گیا ہے