😭😭😭😭😭😭😭💔 اس دنیا پر اداس شعر و شاعری 🥀
یہ دنیا ہے صاحب، یہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا، دل توڑنے والا کبھی تنہا نہیں ہوتا۔
ہر چہرے پہ ہنسی ہے، ہر دل میں درد چھپا ہے، یہ دنیا عجیب ہے، یہاں ہر شخص تنہا کھڑا ہے۔
🥀
نہ کسی سے امید، نہ کسی سے گلہ رہا، اس مطلبی دنیا میں اب دل ہی تنہا رہا۔
جنہیں سمجھا تھا ہم نے اپنی خوشیوں کی وجہ، وہی بن گئے آخر ہماری اداسی کی وجہ۔
💔
یہاں رشتے بھی مطلب کے ترازو میں تولے جاتے ہیں، ضرورت ختم ہوتے ہی اپنے بھی بھول جاتے ہیں۔
ہم نے تو دل سے ہر رشتہ نبھایا تھا، اس دنیا نے ہمیں تنہائی کا مطلب سکھایا تھا۔
🖤🥀
عجیب دنیا ہے، یہاں درد دے کر پوچھتے ہیں، کیا ہوا تمہیں، آج اتنے خاموش کیوں ہو؟
2026-10-20 16:17:54
0
To see more videos from user @iru._.jee, please go to the Tikwm
homepage.