@broadifydigital: پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا آپریشن! پشاور رنگ روڈ پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری۔ #peshawar #RingRoadPeshawar #AntiEncroachmentOperation #PeshawarNews #BroadifyDigital #globalmedianetwork