@real_mujeeb40: اللہ تعالیٰ تمہاری زندگی کو صحت، خوشیوں اور سکون سے بھر دے۔ 🤲🏻 تمہاری ہر تکلیف کو دور فرمائے، تمہارے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھے اور تمہیں جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔@ṂӃ ♛ ℳΔŞŦΣℜ @Doctor _🩺 #foryoupage❤️❤️ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover #imrankhanzindabad #brotherhood💙😎friendship #foryoupageofficiall @Jamal khan_