@zafar.abbasi5: shaukat khanum Cancer memorial hospital Karachi opening on 29th December 2026 افسوس! جس عمران خان نے لاکھوں کینسر کے مریضوں کے علاج کے لیے شوکت خانم ہسپتال بنائے، آج وہ خود علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ عدالت کی جانب سے علاج کی ہدایت کے باوجود، حکومت ان کے علاج میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ جو دوسروں کو زندگی کی امید دینا رہا، آج اسی کی صحت کے لیے دعائیں مانگنی پڑ رہی ہیں۔ افسوس اس نظام پر جہاں محسن قوم جیل میں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے محسن عمران خان کو صحت کاملہ عطا فرمائے، عمر دراز کرے اور انہیں جلد رہائی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🙏🇵🇰😭