ہمارے مولویوں کا بھی اللہ ہی حافظ ہے
سود، زنا، دھوکہ فریب، رشوت اور ظالم کے خلاف بات نہیں کرنی
بس ادھر ادھر کی باتیں کرنی ہے تھوڑی مشکل اردو کے چند الفاظ بولنے تقریر میں اور کچھ ماں یا باپ کے ادب کے بارے میں ایک دو بات اس کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا ان کو