اک چہرہ ہے جو سوچوں سے جاتا نہیں
دل ہے کہ اسے بھولنا چاہتا نہیں
دور ہے وہ، پھر بھی قریب لگتا ہے
اس کے سوا کوئی دل کو بھاتا نہیں
2026-10-19 17:20:15
4
HijarZaada💔 :
مجھے کسی کے لئے اور تجھےکسی کے لئے
جو یوں بنایا گیا ہے تو کیوں بنایا گیا
تم اس کے پاس ہو جس کو تمہاری چاہ نہ تھی
کہاں پہ پیاس تھی دریا کہاں بنایا گیا
2026-10-22 13:05:44
1
ChAnDyA1 :
محبت سچی ہوتی تو چھوڑ کر نہ جاتے،
ہم تمہارے تھے تو کسی اور کے نہ ہو جاتے۔ 💔
تمہیں انتظار تھا ہمارا، تو آواز دے دیتے،
ہم آج بھی تمہارے تھے، تم بس ایک بار بلا لیتے۔ 🥀
اب نہ شکایت ہے، نہ واپسی کی کوئی آس،
تم خوش رہنا، یہی دعا ہے، چاہے دل رہے اداس۔ 🤲💔
2026-10-21 18:23:17
1
Fahim 🐬🕊️🕊 :
سلامتی ہو آپ پہ 🤲
بہت خوبصورت الفاظ اور شاعری ہے
اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین 🍃
2026-10-19 17:00:41
2
تبسم :
بہت خوب
2026-11-12 08:28:30
1
❀ محترمہ ❀ :
بہت خوبصورت ♥️
2026-10-19 19:23:41
1
muhammad Shahbazkhan :
2026-10-22 09:36:23
1
Shahzad ch :
wah kml 🥰🥰
2026-10-19 17:15:14
1
Muzaffar🇵🇰✈️🇩🇿 :
my favorite 💖💖💖💖💖
2026-10-20 18:09:28
1
🇦🇪 Ærhæm 🇦🇪 :
ہممممم خوب
2026-10-19 18:21:41
1
Malik Shabbir Ahmad :
How sweet
2026-11-10 20:47:12
1
Leo :
مرد کی محبت اتنی مضبوط ہوتی ہے
کہ وہ ایک زندگی سے ہاری ہوئی لڑکی کو جینا سکھا دیتے ہیں
اور عورت کی محبت اتنی گہری ہوتی ہے
وہ ایک خوش باش ہنستے کھیلتے لڑکے کو زندہ لاش بنا دیتی ہے
2026-11-19 03:37:46
0
Mohsin saeed :
اسے کہنا؟؟؟❤️❤️❤️
2026-10-19 16:39:27
1
saim kamra :
❤️❤️❤️
2026-10-21 19:08:47
1
❀ محترمہ ❀ :
اعلیٰ
2026-10-19 19:23:46
1
آمنہ جمیل :
واااہ 👌
2026-10-19 17:20:22
1
Shahzad ch :
buht khub ❣️❣️❣️
2026-10-19 17:13:42
1
Shahzad ch :
lajawab ❣️🥰❣️❣️
2026-10-19 17:13:52
1
zakirahmed1122 :
اسے کہنا کہ وہ اب بھی اپنی بیوی
کے ہوتے ہوے کس شدت سے محبت کرتا ہے تم سے
2026-11-20 08:01:34
0
Mohsin saeed :
💞💞💞
2026-10-19 16:38:24
1
Muzaffar🇵🇰✈️🇩🇿 :
🌹🌹🌹
2026-10-20 18:08:58
1
🐧𝕻𝖆𝖗𝖉𝖊𝖘𝖎 :
👌🏻. 🌺
2026-10-19 19:10:19
1
RF@farooq :
🥰🥰🥰
2026-11-13 18:06:26
0
user7130199911724 :
❤️❤️❤️
2026-11-13 00:20:31
0
Muzaffar🇵🇰✈️🇩🇿 :
♥️♥️♥️
2026-10-20 18:08:56
0
To see more videos from user @saadiyaofficial01, please go to the Tikwm
homepage.