@chjerry01: وہ کہتی تھی تم بچھڑ گئے تو مر جاؤں گی، آج وہ کسی اور کے ساتھ جی رہی ہے۔ میں نے تو اس کے لیے سب کو چھوڑ دیا تھا، اس نے میرے لیے مجھے ہی چھوڑ دیا۔ وہ میری پہلی محبت تھی، اور آخری غلطی بھی۔ مجھے اس سے کوئی شکایت نہیں، بس اتنا دکھ ہے کہ اس نے محبت کو مذاق بنا دیا۔ میں آج بھی اس کا انتظار کرتا ہوں، اس گلی میں جہاں وہ کبھی آیا کرتی تھی۔ قسمت نے ساتھ نہیں دیا، ورنہ محبت تو ہم نے سچی کی تھی۔
یہ شاعری بے وفاؤں کے لیے
کہ نا کر محبت تیرے بس کی بات نہیں جو دل محبت کرتا ہے وہ دل تیرے پاس نہیں اگر میں بادشاہ ہوتا تو قانون محبت بنا دیتا دلوں کو جدا کرنے والوں کو سزائے موت سنا دیتا
2026-11-20 04:47:21
5
JUNAID :
:❤️🩹🥹میں تمہیں تھوڑی دیر اور دیکھ لیتا اگر مجھے پتہ ہوتا : - * 💔❤️🩹🫂 وہ ہماری اخری ملاقات ہے
2026-11-26 09:00:27
1
Hafiz Faraz Saleem :
zabardast truly
2026-11-22 09:49:24
1
😈ایک یار 🫂سو💯گدار☠️🔥 :
waqa ustad 💔😭💔
2026-11-19 23:40:32
1
sahil508 :
@sahil508:اب نہ کوئی منزل اپنی لگتی ہے، نہ کوئی راستہ اپنا محسوس ہوتا ہے۔ عجیب بے گھری ہے کہ اپنا گھر سمجھ کر جس دل میں عمر گزارنے کا ارادہ کیا تھا، آج اسی دل کے دروازے پر اجنبی بنا کھڑا ہوں۔
دنیا نے تو صرف ٹھکرایا تھا مجھے، تم نے تو میرا گھر ہونے کا یقین بھی چھین لیا۔ 🥀💔
2026-11-25 10:03:02
1
ijaz Ali 🇦🇪❤🇵🇰 :
ہم نے بھی گھر والوں سے لڑائی کے اس کی محبت کی خاطر سب کچھ کھویا ہے😥🙏
2026-11-24 05:39:12
2
Mrs Zahid :
koi Kisi k lye nahi Marta shairi
2026-10-20 11:22:15
1
Wali Marwat 🏏 :
Kash uss ke khatir khood ko barbaad na karte.
career bhi kharab kar diya aur wo bhi na meli 💔😓😓 hye hye
2026-11-22 13:49:39
1
🖤روح پوش🥀 :
بغیر کھوئے کچھ نہیں ملتا
جنت بھی تو جان مانگتی ہے🫠
2026-11-26 15:23:58
0
Alone But Royal 🖤 :
وقت بھی عجیب منصف ہے، اچھے اچھوں کے چہرے دکھا دیتا ہے اور اپنوں کی حقیقت سمجھا دیتا ہے۔ 🙂🥀
2026-11-26 13:26:36
1
👑SOLANGIIII SAHAB👑 :
میں مسکرانے سے پہلے رو کر آیا ہوں میں اپنا پسندیدہ شخص کھو کر آیا ہوں
وہ جس کے بغیر سانس لینا بھی مشکل لگتا تھا میں أس سے بہت دور ہو کر آیا ہوں کیسے بیان کروں اپنا درد جدائی میں اپنا محبوب أس کے محبوب کو دے کر آیا 💔🌺
2026-11-22 05:28:19
1
MaNo804🍁 :
kiya bt h❤️🩹
2026-11-02 12:26:43
1
📤راشد خاصخیلی 📥 :
محبت سچی ہو تو انسان بچھڑنے کے بعد بھی بددعا نہیں دیتا، بس خاموشی سے درد سہتا رہتا ہے۔ کچھ لوگ زندگی میں پہلی محبت بن کر آتے ہیں، مگر جاتے جاتے عمر بھر کا انتظار دے جاتے ہیں۔ 💔🥀
🥹😔💔
2026-11-02 09:11:57
1
✌️😗 Sindhi Chokri ✌️😗 :
🥺🥺sab apni life me aagye ho jaty hy🥺
2026-10-20 03:45:17
1
Princess 👑👑👑 :
nhi WO mar mar kr Jena ha 😥Ku k phly mohbt Tu phly hi Hoti ha
2026-10-20 10:27:03
2
ستمگر💭💔🪔 :
Hyeeee bare zalimm hote hn ye ishq larane waleee😫💭💔🔥💯
2026-10-21 05:04:34
1
Mrs b malik :
ufff
2026-10-20 11:16:25
1
Bahtti Brand :
lafzo sy sab pyar dekha dety hai par jab sath deny ka time ata hai chor kar chaly jaty hai asy karty jesy ham onki life ma kabi thy hi ni 🥺
2026-10-20 05:43:37
1
ZUBAIR BURFAT A jan 💔🥹 :
sahibkaha ha yaar 🥹 log he bewafa ha im sad boy 🥹🥹
2026-11-13 13:54:35
1
🦋⃟ Mr. A. K🦋 :
hosla rakh sab ne yahi dekhna hai
2026-11-25 15:13:43
1
🥰معصوم لڑکی 🎀 :
💝💝💝
2026-11-17 02:22:20
1
کیلاش کمار :
😇😇😇
2026-11-19 11:17:10
1
𓊈𒆜 𝑴𝑹☞𝑨𝑳𝑶𝑵𝑬 𒆜𓊉 :
💔💔💔
2026-11-19 07:36:24
1
Rashid Ali Magsi 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
💞💞💞
2026-11-16 17:33:52
1
ℛ𝔬𝔬𝔥 𝔢 𝔜𝔞𝔯𝔞𝔪 :
💔
2026-10-20 03:50:15
1
To see more videos from user @chjerry01, please go to the Tikwm
homepage.