وہ رب العالمین ہے ۔۔یعنی تمام عالموں کا رب وہ نہ کے کسی مسلمان کا رب وہ سب کا رب ہے ۔۔وہ رحمان ہے سبھی کے لیے ۔۔ہمیں تو مسلمان ہونے کا غرور ہی مار ڈالے گا ۔۔چاہے کتنا ہی ظلم کرو گناہ کرو ۔۔ہیں تو مسلمان ہی ۔
2026-10-20 04:17:30
7
Muhammad Ameen :
آپ کی بات آپ کا ذاتی نقطۂ نظر (Personal Point of View) ہو سکتی ہے، لیکن اسے ایک Universal Truth سمجھنا درست نہیں۔
اللہ رب العالمین پوری کائنات کا خالق ہے۔ وہ کسی ایک فرد، فرقے یا گروہ کا رب نہیں۔ وہ الرحمٰن، الرحیم اور الغفور بھی ہے اور القہار اور الجبار بھی۔ ہمیں یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ اللہ کی رحمت صرف ہمارے لیے اور اس کی پکڑ صرف دوسروں کے لیے ہے۔ اگر ہم بھی اللہ کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز کریں گے تو ہم بھی جواب دہ ہوں گے۔ No one is above accountability.
ایک مومن کا ایمان اللہ کی رحمت کی امید اور اس کی نافرمانی کے خوف، دونوں پر قائم ہوتا ہے۔ نہ ہم اپنی نیکیوں کی بنیاد پر خود کو نجات یافتہ قرار دے سکتے ہیں اور نہ دوسروں کے بارے میں اللہ کے حتمی فیصلے کر سکتے ہیں۔
جہاں تک آپ کی حلیے اور لباس والی بات ہے، تو اس سے بھی مکمل اتفاق نہیں۔ داڑھی رکھنا اور سنت کے مطابق لباس اختیار کرنا محض ظاہری دکھاوا نہیں، بلکہ بہت سے لوگوں کے لیے یہ اپنی دینی ذمہ داری کا احساس بھی ہوتا ہے۔ بعض اوقات انسان اپنی اسی شناخت کی وجہ سے کسی غلط کام سے رک جاتا ہے۔
بلاشبہ صرف ظاہری حلیہ کسی کے نیک ہونے کی ضمانت نہیں، لیکن اس کی اہمیت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔ Appearance doesn't guarantee righteousness, but it can influence behavior.
اصل بات یہ ہے کہ اسلام ظاہر اور باطن دونوں کی اصلاح سکھاتا ہے۔ اس لیے کسی کے ظاہری حلیے کو بے معنی قرار دینا بھی درست نہیں اور صرف حلیے کی بنیاد پر کسی کو نیک یا گناہگار سمجھنا بھی درست نہیں۔
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو اور ہم سب کو حق سمجھنے، حق کہنے اور حق پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-10-19 20:29:36
5
Murtaza :
thats great true
2026-10-19 23:27:02
1
Khalid Saleem :
Khuda nahi APNA tasawer hy. correct sentence
2026-10-19 18:26:24
1
Zaffar :
Thank you sir jee
2026-10-19 21:33:05
1
yahyafasih7 :
سچ ہے مگر کڑوا سچ ہی ہوتا ہے ۔
2026-10-19 19:36:17
9
عام آدمی :
میاں بیوی میں انڈر اسٹینڈنگ کا لیول کچھ اس طرح کا ہونا چاہیے
جب کبھی گھر میں مہمان آئیں تو شوہر بیوی کو آنکھ کا اشارہ کرے تو بیوی سمجھ جائے کہ مہمانوں کو چائے پلانی ہے۔ اور مہمانوں کے جاتے ہی جب بیوی آنکھ کا اشارہ کرے تو شوہر سمجھ جائے کہ برتن اب اس نے دھونے ہیں۔
کامیاب ازدواجی زندگی کے اسرار و رموز 🙂
2026-10-20 03:09:06
2
Musferah :
agar sari makhlooq mushriq hojae Allah ko koi frq ni prta lekin wo chahta hai k uska bnda asa na kry ku k hm is s dozakh me jaengy
2026-10-20 07:24:13
1
Arif Javed :
Excellent 👍
2026-10-19 18:19:00
7
Babu :
Bilkul sahi farmya Sir.
2026-10-19 22:03:53
1
Ali :
شکریہ
2026-10-19 20:37:16
2
Parlay🙌🙌 :
Sahi baat.
2026-10-19 22:54:23
1
Qamar Abbas :
aap bata do phir k kia islami hulia nahin banana chahtay.aur kia phir namaz aur roza ko tark kr dena chahiay sirf is wajeh se k kuchh logon ne aik aisa khuda zihno main paal rakha hai
2026-10-20 02:59:37
1
Benam :
2026-10-19 22:54:05
1
iS ایس آئی :
پال رکھا ہے سے اچھا ہے تصور کر رکھا ہے شاید اچھا لفظ ہے پالتا تو رب ہے ہم تو مخلوق ہیں
2026-10-19 18:38:54
11
محمد شہزیب :
ایک طرف اللّٰہ کہتا ہے میں بے نیاز ہوں لیکن دوسری طرف نماز نا پڑھنے پر مجھے آگ میں جلانا چاہتا ہے منافق اللّٰہ
2026-10-20 02:17:28
2
Nasir Nakagawa :
بہت زبردست حقائق ہر انسان نے اپنا خدا تخلیق کر رکھا ہے جو اسے نقصان نہیں پہنچاتا نہ ہی عذاب دیتا ہے اور وہی خدا دوسروں پر عذاب نازل کرتا ہے
2026-10-20 01:26:09
3
عبداللہ 🫀 :
shahzaib..sialkoti
2026-10-19 21:04:24
1
Ghafoor baloch :
2026-10-19 18:49:05
1
Rahman Ullah :
2026-10-19 17:42:13
1
Inshairfan8989 :
Allah sab say muhbat krta hy
2026-10-20 07:52:36
0
To see more videos from user @atifmasood22, please go to the Tikwm
homepage.