Sohil afridi 🥹
The Voice of the Oppressed —
(My dear Pakistanis…”)
یہ جرنیل یہ ججز یہ بڑے بڑے کرسیوں پر بیٹھے ہوئے شخص ان کو کیا پتہ ہے کہ جب کوئی اپنا گھر بار چھوڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے اؤ نا اپنے بچوں کو ایک دن ان کیمپس میں بٹھاؤ نا پتہ لگے گا تم کو کہ کتنی تکلیف ہوتی ہے درد کا احساس ہوگا تمہیں بے بسی کا احساس ہوگا تمہیں جب کرونا ٹیکس سے معصوم بچے شہید ہوتے ہیں معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں تو کبھی اپنے گھروں پر یہ ڈرون گراؤ نا تب پتہ چلے گا کہ تکلیف کیا ہوتی ہے درد کیا ہوتا ہے اپنوں کو کھونے کا احساس کیا ہوتا ہے لیکن یہ کبھی ایسا نہیں سوچیں گے کیونکہ یہ بے حس ہیں یہ اپ کے سروں کا سودا کرتے ہیں اس پر ڈالرز کماتے ہیں ان سے یہ جزیرے خرید دیتے ہیں اس پر یہ پلانٹس خرید دیتے ہیں لیکن عام پاکستانیوں کا حساس نہیں ہے ان کو میرے پاکستانیوں........🥹💔