@badmash__________: سعودی۔ عرب میں دو بنگالی میاں بیوی کا مکہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے الزام میں 14 اکتوبر کو سر قلم کردیا گیا ؛؛۔ اطلاعات کے مطابق دونوں میاں ۔ بیوی نوبیاہتا جوڑا تھے اور ہنی مون کی بجائے عمرہ ادا کرنے سعودی عرب آئے تھے ، دونوں میاں۔ بیوی نے مکہ کی ایک مسجد میں ایک ساتھ نماز ادا کی، شوہر نے بیوی کے ماتھے پر بوسہ دیا اور وہاں موجود ایک اجنبی شہری نے دونوں میاں بیوی کی ویڈیو بنا کر سیکورٹی اہلکار کو دی جس نے غیر اخلاقی حرکت کے الزام میں دونوں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا ؛؛۔ عدالت نے مسجد کی حرمت کی توہین کا الزام لگا کر میاں بیوی کو سزائے موت سنائی اور 14 اکتوبر کو دونوں میاں بیوی کا سر قلم کرکے سزائے موت ہر عمل درآمد کردیا گیا ؛؛۔۔ مکہ میں تعینات بنگالی قونصلر جنرل نے بنگالی میاں بیوی کو سزائے موت پر آج سعودی وزارت خارجہ کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔؛؛ بنگلہ دیش میں اس واقعے پر سعودی حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔؛؛؛ نوٹ: بنگالی میاں بیوی کی طرف سے بوسہ لینے کا واقعہ مسجد حرام میں نہیں بلکہ مکہ کی ایک اور مسجد میں پیش آیا اگر سعودی عرب میں مقیم دوستوں کے پاس اس واقعے سے متعلق کچھ مزید حقائق ہوں تو وہ شئیر کرسکتے ہیں۔؛؛ ذرائع سے تفصیل لی گئی مزید تحقیقات جاری ہیں جلد مکمل مصدقہ خبر بھی شیئر کی جائے گی #reelsinstagram
Apke pas kiya saboot ha ke Kisi Pakistani NY in ki video banai APNA pas sy baten bana ke Pakistan ko badname nahi kro Makkah ma har jaga pa camera 📸 lagy hue ha
2026-10-19 18:59:19
5
@hasnainkamboh78 :
mere bhai ap galat bat kar raha ho esa ni ha ese kese ko saudi ma itna bara fesla ni sunaya jata to plz galt bat ni kare
2026-10-19 18:59:58
0
Jannat :
For kissing his wife on the forehead is not a crime at all how
2026-10-20 11:15:25
6
Amran Mohamed :
عمله زنا في المكان يلي كان لازم يتوبوا فيه من الزنا الله يتوب عنهم
2026-10-20 11:11:55
1
sajid m676 :
bosa Dena kon sa Guna he 🥺
2026-10-19 19:33:12
1
S✨Z🌹 Sharif 🌹💝 Zahra 💝 :
😭🤲
2026-10-20 13:24:50
1
H"-A*"P,;P;y🖤🤍 :
💖
2026-10-20 10:42:15
1
Ramchandra Ramtel :
😘
2026-10-20 10:51:05
1
niyazali8208 :
🥰🥰🥰
2026-10-20 02:47:03
1
🇦🇪⭐️ آمنہ0624 ⭐️🇵🇭🇸🇦 :
😭😭😭
2026-10-20 09:03:45
1
Rajpoot.Attitud🤘👑💯 :
😭😭😭
2026-10-19 19:55:33
0
ata.ullah711 :
🥰🥰🥰
2026-10-20 02:30:26
1
ℋ𝒶𝓂𝑒𝒹 𝓀𝒽𝒶𝓃 :
♥️♥️♥️
2026-10-20 15:19:11
0
To see more videos from user @badmash__________, please go to the Tikwm
homepage.