نظریں جھکا کے چلنا سیکھ لیا ہم نے،
کہیں تم سے نظریں مل نہ جائیں اس ڈر سے۔
تمہارا نام سن کر اب دھڑک جاتا ہے دل،
کتنا چاہا تمہیں بھولنے کا مگر دل مانتا نہیں۔
2026-11-06 17:11:05
5
𝓩𝓞𝓗𝓐𝓘𝓑 𝓙𝓪𝓝𝓲☺️🫠 :
زندگی ایک TEST ہے
خوشی کے وقتREST ہے
زیادہ سوچناWEST ہے
اس لیےREQUEST ہے
جیو اور جینے دو یہیBESTہے
کیونکہ ہم خود ہی اس دنیا میںGUESTہیں
2026-10-20 16:41:51
7
جٹ 🦅 :
تیری مسکان پہ چاند و ماہتاب نازاں سہی
ہماری ایک نگاہ کے آگے یہ سب بے نام ہیں
پھول جھک جائیں گے تیری دلکشی کے حضور
مگر ہم وہ خار ہیں جو گلستاں کے بھی امام ہیں۔ 🖤
2026-10-19 20:51:11
5
♠ ▶ ●─ᴍᴏᴏᴅ ᴏꜰꜰ───────亗 ♠️ :
: 💔اپنے ہی مجھے سجا رہے تھے، اپنے ہی مجھے نہلا رہے تھے
رو رو کر مجھے جگا رہے تھے، جیسے نیند سے واپس بلا رہے تھے
بچوں کی طرح اپنے کندھوں پہ مجھے اٹھا رہے تھے
میں کیا گلہ کرتا اس بے وفا سے، میں کیا شکوہ کرتا تقدیر سے
کانپ اٹھی روح وہ منظر دیکھ کر
جہاں اپنے ہی ہمیشہ کے لیے سلا کر جا رہے تھے😢