@thinkingmind63: اعتماد ہر کسی پر نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ ہر مسکراتا چہرہ سچا نہیں ہوتا۔ 🖤 زندگی میں لوگوں کو پہچاننا سیکھیں اور اپنے اعتماد کی قدر کریں۔ کبھی کبھی خاموشی ہی سب سے بڑا جواب ہوتی ہے۔ ✨ #Aitmaad #ZindagiKiHaqeeqat #DeepLines #UrduQuotes #Motivation