Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@harichhetri737:
harichhetri737
Open In TikTok:
Region: US
Monday 19 October 2026 18:14:45 GMT
174
15
1
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.63MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.77MB
)
Watermark .mp4 (
1.38MB
)
Music .mp3
Comments
Jacadyn :
❤️❤️❤️
2026-10-19 20:15:32
0
To see more videos from user @harichhetri737, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#rexonaincuOKT #mostsvrexona #rexona #rexonaaffiliatesquad @Daily Care by Unilever
پاکستان کو اپنا اگلا انٹرنیشنل معیار کا وکٹ کیپر بیٹر مل گیا ہے؟ سعد بیگ! 🏏🔥 بلے بازی کو اگر ایک طرف بھی رکھ دیں تو محمد رضوان کے کیریئر کے اختتام کے بعد بھی ہمارے پاس کوئی ایسا وکٹ کیپر نظر نہیں آتا جو انٹرنیشنل معیار پر پورا اترتا ہو۔ اور اگر وکٹ کیپنگ کے ساتھ بلے بازی بھی دیکھیں تو مستقل مزاجی کا فقدان مزید واضح ہو جاتا ہے۔ غازی نے کچھ گٹس ضرور دکھائے، لیکن ابھی وہ کلب لیول سے آگے کا کھلاڑی ثابت نہیں ہوا۔ عثمان تو بس سینے سے گیند روکنے پر اکتفا کرتا ہے۔ نافع کی کارکردگی بھی ٹک ٹاک والی جھلکوں سے آگے نہیں بڑھتی۔ حارث اچھا کھلاڑی ہے، اسے مواقع بھی بہت ملے، مگر بدقسمتی سے وہ اپنا دشمن خود ہے۔ اعظم تو بس دیوار ہے۔ روحیل میں صلاحیت ہے، مگر اسے ساتھ رکھنے کی ضد تو کی جاتی ہے، موقع دینے کی نہیں۔ حسیب ون ڈے کے لیے اچھا آپشن ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا وہ تینوں فارمیٹس کا بوجھ اٹھا سکتا ہے؟ لیکن آج سعد بیگ کی بلے بازی اور وکٹ کیپنگ دیکھ کر پہلی بار لگا کہ یہ بچہ واقعی انٹرنیشنل کرکٹ کا مزاج، ہنر اور ٹیمپرامنٹ سمجھتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ گیند کو کیسے دیکھنا ہے، کیسے لپیٹنا ہے اور کیسے قابو میں کرنا ہے۔ وہ وکٹ پر ٹھہر سکتا ہے، اسٹرائیک روٹیٹ کر سکتا ہے، چھکا لگا سکتا ہے، ڈائیو مار سکتا ہے اور جمپ لگا کر باز کی طرح گیند پر جھپٹ سکتا ہے۔ یہ صرف شاٹس کھیلنے یا کیچ پکڑنے کی بات نہیں؛ یہ کھیل کو سمجھنے، دباؤ برداشت کرنے اور ہر لمحے درست فیصلہ کرنے کی صلاحیت ہے۔ مانا کہ ایک میچ کسی کھلاڑی کے پورے مستقبل کی ضمانت نہیں ہوتا، لیکن نائی دیگ سے ایک چاول چکھ کر ہی بتا دیتا ہے کہ دیگ پکی ہے یا نہیں۔ آج سعد بیگ نے کم از کم اتنا ضرور دکھا دیا ہے کہ اس میں پاکستان کا اگلا مستقل وکٹ کیپر بیٹر بننے کی صلاحیت موجود ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ بورڈ اس ہیرے کو تراشتا ہے یا اپنی روایتی نااہلی، پسند ناپسند اور تجربات کی بھینٹ چڑھا دیتا ہے۔ سعد بیگ کو تسلسل کے ساتھ موقع دیں، اس کی صلاحیتوں پر کام کریں اور اسے مستقبل کے لیے تیار کریں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ جب ہمیں پھر ایک معیاری وکٹ کیپر کی تلاش ہو تو یہ ٹیلنٹ بھی ہماری غفلت کی نذر ہو چکا ہو۔ #SaadBaig #PakistanCricket #CricketAffairs 🏏#Muhammadrizwan #wicketkeeper
#tiktokshop #fyp #foryou #fyppppppppppppppppppppppp
THE NOSTALGIA IS HITTING SO HARD #jeemin #minju #yunah #creatorsearchinsights #misstop
#كبشرات #رقاد #ود القلعة #Ali تلتل #😂😂😂😂😂 يوستينا
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy