@janan_5548: ایک تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ انسان کے دکھوں کی سب سے بڑی وجہ اُس کا دماغ ہوتا ہے،کیونکہ دماغ پہلے سے ہی کسی ایک مسئلے کا حل نکالنے کے بجائے اُس کے برے نتائج اور انجام کا ایک ایسا تصویر بنا دیتا ہے جو حقیقت میں ہوتا بھی نہیں، اسلئے اگر آپکے زہن میں کسی کام کے ہونے کا ڈر ستا رہی ہو تو آپ غم کے بجائے اُس کام کے ہونے کے بعد اچھے اور برے نتائج کے بارے میں سوچھے،ہو سکتا ہے نتائج اچھے ہو اور آپ صرف برے نتائج کے بارے میں سوچھتے ہو؟ 🙌 اپنے آپ پر کسی شخص یا چیز کو حاوی مت کرو اگر آپ کا سکون کسی شخص یا چیز سے جڑا ہوا ہو تو سمجھ جاؤ عنقریب وہ شخص آپ سے جدا ہوگا کیونکہ وقت کا کمال یہی ہے کہ وہ اپنے ساتھ لوگوں اور حالات کو بدل دیتا ہے،اگر آپ کے سکون یا آپکے خوشی کا کا کنٹرول کسی دوسرے شخص کے پاس ہے تو آپ خود کو کھو دوگے اور دوبارہ خود کو پانے میں بہت وقت لگتا ہے،❤️🩹🥀🫀💯♥️🥰🫠#foryoupage❤️❤️#viralvideos#fyopppppppppppppppppppppppppppppppp#naturelovers