@ababeel6335385: #ہم شاید لفظوں میں کبھی آپکو وہ سب نہ بتا سکیں جو ہمارے دل میں اپکے لیے ہے، کچھ احساس ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں زبان بیان نہیں کر پاتی۔ ہم چاہیں بھی تو آپکو اپنی محبت کی گہرائی، اپنی بے قراری، اپنی چاہت اور آپکی اہمیت کا پورا مطلب نہیں سمجھا سکتے مگر۔۔۔ اگر کبھی ہماری آنکھیں آپکی آنکھوں سے مل جائیں، تو شاید آپکو وہ سب دکھائی دے جو ہم لفظوں میں کہنے سے ہمیشہ قاصر رہے ہیں ۔