ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن
جیسے تم ہو قسمت کا کوئی ستارہ محسن
اب تو خود کو بھی نکھارا نہیں جاتا ہم سے
وہ بھی کیا دن تھے کہ تجھ کو بھی سنوارا محسن
اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے
ہم نے صدقہ تیری آنکھوں کا اتارا محسن 🫠🤌🏻
2026-10-19 19:27:03
1
To see more videos from user @egoistiic_, please go to the Tikwm
homepage.