@duamanpower137: اہم اعلان: عمرہ کے نئے قوانین سعودی حکومت نے عمرہ کے قوانین میں بہت بڑی تبدیلی کر دی ہے، 1. سعودی حکومت نے اب 1 سال کا نیا عمرہ ویزہ نکالا ہے، جو ایک سال تک کارآمد ہوگا لیکن آپ پورے سال میں صرف 90 دن ہی سعودیہ میں رہ سکتے ہیں۔ 2. اب عمرہ ویزے پر آپ کو ہوٹل اور کھانے کا پیکج لینا لازمی کر دیا گیا ہے۔ اس کا ایک QR کوڈ آپ کو ملے گا، آپ ہوٹل سے باہر بھی جائیں گے تو چیکنگ ہوگی۔ اگر آپ 14 دن کے لیے گئے ہیں تو بھی آپ کو 30 دن کے کھانے کے پیسے دینے ہوں گے۔ 3. حرم شریف میں بھیک مانگنا بالکل منع ہے، اگر آپ نے کسی سے پیسے مانگے یا کسی کو دیے تو آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ 4. حرم کے اندر بغیر لائسنس کے وہیل چیئر چلانا، یا پیسے لے کر کسی کی حجامت (بال کاٹنا) کرنا منع ہے۔ اگر آپ نے ایسا کیا تو آپ کو جیل ہو جائے گی اور بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔ 5. مسجد میں کسی سے چندہ، خیرات، یا صدقہ مانگنا یا دینا بھی منع ہے۔ اگر آپ نے ان میں سے کوئی بھی کام کیا تو آپ کو تا حیات جیل ہو سکتی ہے --- 📞 رابطہ: Duaa Manpower - Lic: 2661-Pakistan Mian Saad Ashraf | 0302-4967227 Block C, Satellite Town, Sargodha