دی گئی محبت ہمیشہ لوٹ کر آتی ہے اس چیز کا غم نہ کریں کہ آپ نے اپنی محبت غلط شخص پر ضائع کر دی کیونکہ اللہ پاک وہی محبت سہی انسان کے ذریعے واپس لوٹا دیتا ہے ۔ !!♥️🌸
2026-10-19 19:22:45
1
Sahil brohi :
کسی تیسرے کا قصور نہیں ہوتا_ جگہ لینے والا غلط نہیں ہوتا جگہ دینے والا غلط ہوتا ہے💯
2026-10-19 19:23:23
1
Sahil brohi :
انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ ایک اچھا دن گزارنے کے لیے اُسے دوسروں کے رابطوں یا مسکراہٹوں کا انتظار نہ کرنا پڑے ...!!
2026-10-19 19:22:01
1
Saba Diaries💐🌹 :
💕💕💕
2026-10-19 19:18:27
1
To see more videos from user @icetea071, please go to the Tikwm
homepage.