@paighamehaaq: 🌹 ذکرِ مصطفیٰ ﷺ — دلوں کا سکون ❤️ نبیِ کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں ایک خوبصورت نذرانۂ عقیدت۔ 🤍 اللہ تعالیٰ ہمیں محبتِ رسول ﷺ اور سنتِ رسول ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 🌙 پیغامِ حق — حق کی بات، دل کے ساتھ۔ #Naat #NaatSharif #UrduNaat #NaatStatus #NaatErasool #IshqERasool #IslamicVideo #IslamicTikTok #Madina #Muhammadﷺ #PaighamEHaq