@murtazasyed_official: ان لائن گیم ایپ کا ماسٹر مائنڈ پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ نکلا #murtazasyed_official #murtazasyed #DGNCCIA #ncciaraid #NCCIA

Murtaza syed
Murtaza syed
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 19 October 2026 19:29:26 GMT
805369
20057
582
7723

Music

Download

Comments

dublin_champ
dublin_champ :
ہم نام لے لیتے ہیں ۔۔۔۔۔ NUST وہ یونیورسٹی جس کا نام لیتے ہوئے آپ ڈرتے ہیں
2026-10-20 01:18:35
114
ask2abi
ask2abi :
Do u help online issues?
2026-10-20 11:05:55
0
waseemkk430
Waseem kk 445 :
jb is mulk men c.a krny k bad bhi nokri na Mily tu the Kuch kry ga
2026-10-20 02:51:25
103
hayakhan.040
Hخ :
kia ye pesy wapis game me askthi hai
2026-10-20 01:01:54
0
x.znitsu
X Zenitsu :
Free fire bi bnd kra
2026-10-20 03:08:59
0
areeshage662
Areesha :
Jo game me hary hai wo recover hogy ya ni koi btye ga agr hogy TU kaisy
2026-10-19 20:51:09
34
user1987776751574
yashi 4237 :
great job sir
2026-10-20 11:03:29
0
raeesawan561
raeesawan383🇵🇰🇸🇦 :
well don
2026-10-20 10:11:45
1
shahzadi9654
Rani G :
sab choro boy cute hahhaha
2026-10-19 21:13:07
35
abdul.hadi45436
Abdul.Qayyum :
well done
2026-10-20 11:15:45
0
muzammil78230
м𝓾زⒶممĮش ل𝐇єĮخ :
NCCIA Sir plzz Yeah jo Qarza Deny wali faltu Applications hain.. inko bhi zara Apni Judetion mein ley ayy plzzz... kiuU k In Application Walo ny b kafi logo ka jina haram kar rakha hay...
2026-10-19 22:10:46
7
abdulrasheedmadni
Abdul Rasheed Madni :
ایک بڑی یونیورسٹی ہے اس کا نام لینا پسند نہیں اور اگر کوئی کیس مدرسے کا ہو تو پھر ساری تفصیل اور چہرے بھی دکھائے جاتے ہیں
2026-10-20 03:58:31
110
shauket.4clothes
Zaman Brothers :
امریکیوں کیساتھ کیا تو پکڑے گئے اور جو اپنے ہی ہم وطنوں کیساتھ کرتے ہیں انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں شاباش آپکہ نظام کو اور آپکی حب الوطنی کو اور شاباش آپکہ مسلمان ہونے پہ
2026-10-20 01:31:30
47
mrsshehla3
Maha rani :
ہم کنھ پل صنم تھانے میں چکر لگا لگا کر تھک گے مجرم کو رنگے ہاتھوں پکڑوایا لیکن پولیس والوں نے انہیں حراست میں لینے کی بجاے انسے پیسے لیے اور چھوڑ دیا ڈی ایس کو بھی اپلیکیشن دی لیکن وہ بھی روز کل کا کہ کر ٹال دیتے ہیں مجرم ہماری دکان میں سیل مین تھا سینڑی ٹائل کی شاپ ہے گودام سے تئس لاکھ کی ٹائل اس نے بارہ سو ڈبے میں ٹھیکڈار اور دوسری دکانوں میں سیل کر دی ہماری کوئی سن نہیں رہا سر
2026-10-20 01:56:44
11
km702ji
Km 702✨👻 :
اے ائی ایس ائی ٹیکنالوجی ہے۔جیسے کہ ایک نمبر گھوڑا ہے اور دو نمبر گھوڑا ہے ۔اپ دو نمبر گھوڑے پر پیسے لگا دو گیم اپ کو بتائے گی ایک نمبر گھوڑا جیتا ہے ۔اور دوسری طرف اسی ٹائم میں اگر کسی نے ایک نمبر گھوڑے پر پیسے لگائے ہیں تو اس کو گیم بولے گی دو نمبر گھوڑا جیتا ہے ۔مطلب کہ دونوں ہار جائیں گے ۔ اور کچھ گیم ایسی ہیں جو بولتی ہیں ہم اپ کو لیول اپ کرنے پر ڈیلی منتھلی ویکلی سیلری دیں گے ۔جب انسان کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے ۔جتنی سیلری وہ دیتے ہیں بولتے ہیں اتنا ڈپوزٹ کرو گے تب ہی اپ کو سیلری ملے گی ۔جب اپ ڈپوزٹ کرتے ہیں ۔پھر اپ کو بولتے ہیں جتنا اپ کو سیلری ملی ہے ۔اتنے پیسے تک کوئی بھی گیم کھیلیں گے تبھی وڈرا ہوگا ۔اور گیم میں جب انسان کھیلتا ہے تو کوئی جیت ہی نہیں سکتا ۔چاہے اپ کوئی بھی گیم کھیلیں اپ ہار جائیں گے ۔اللہ تعالی قران پاک میں فرماتا ہے دنیا کی زندگی دھوکا اور فریب ہے ۔اور یہ وہی دور ہے
2026-10-19 20:37:46
18
batool8753
Batool :
یونیورسٹی کا نام نہیں لے سکتا کیوں اس سے کون سی مذھب کی حرمت کو نقصان پہنچ رہا ہے
2026-10-20 02:58:24
27
itssundri5
سندری💖 :
اربوں ڈالرز لوٹنے والوں کو کیوں نہیں پکڑتے 10 ڈالر 20ڈالر والے تو پاکستانی لوگوں سے پاکستانی جیل بھری پڑی ہیں
2026-10-20 04:18:50
6
aroob.baloch2
Aroob Baloch :
امیر ہونے کا شارٹ کٹ راستہ اختیار کیا اور امیر بھی ہوئے لیکن دوسری طرف غریب لوگ اجڑ گئے اور قرص دار ہو گئے جو کھیلتے رہے ان کے گھر والے سڑکوں پر آگئے
2026-10-20 02:45:05
6
tasawar991
Tasawar Husaain :
کبھی پاکستان کے مافیا پر ہاتھ ڈالو نا بڑے سکیمر کو تو اپ پروٹوکول دیتے ھو اور یہ چھوٹے چھوٹے سکیمر کو پکڑ کر پریس کانفرنس ھو رہی ھے ۔بڑے چور اور سکیمر ملک چلا رھے ہیں اور اربوں کھربوں روپے کا فراڈ کر دھے ہیں تو بھائی ان پر ہاتھ ڈالو
2026-10-20 04:18:03
29
waheed.jano.302
J₳₦₳₦.ɆĐł₮(302) :
sar Mira 12 lak loss please 😳help 😳
2026-10-19 19:50:39
10
farahkhan8839
farah khan :
حکومت کو ان باصلاحیت نوجوانوں سے فائدے اٹھانا چاہیے ناکہ گرفتار کر کے جیل میں بند کرنا
2026-10-20 09:08:20
15
user5096441194
shahwar :
He is handsome [Heartwarming]
2026-10-19 21:51:11
6
user2135918879336
مہر کی دنیا 🌎 :
یہ جو ایڈ واچ کے نام پر ہزاروں کا فراڈ کر رہے ہیں ان کو بھی اریسٹ کرنا چاہیے
2026-10-20 02:41:28
8
cityvisionshakils
City Vision Shakil Shahzad :
یہ ظلم ہے بہت گیمز چل رہی تھیں انہوں نے بھی چلا لی بچے ہیں ڈانٹ کر چھوڑ دیں خدا کے لیے سٹوڈنٹ ہیں معصوم بچے ہیں
2026-10-20 05:03:36
20
user788931552
Abdul Wahid5565 :
ap wapda aur gaiss ki chori b pakrty Hein g
2026-10-20 03:01:15
5
To see more videos from user @murtazasyed_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About