@alilaghari548: محبت ہو جانا کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی، یہ تو بس ہو جاتی ہے❤️🥹 نہ کوئی خاص وجہ ہوتی ہے، نہ کوئی منصوبہ، نہ دل سے پوچھ کر کسی کو چاہا جاتا ہے۔ بس کسی کی بات اچھی لگنے لگتی ہے، اس کی مسکراہٹ اپنا سکون بن جاتی ہے، اور پھر آہستہ آہستہ وہ شخص ہماری دعاؤں، خیالوں اور خوابوں میں جگہ بنا لیتا ہے۔ 🌸🤍 پھر اس کی خوشی اپنی خوشی لگتی ہے، اس کی اداسی دل کو بےچین کر دیتی ہے، اور اس سے بات کیے بغیر دن جیسے ادھورا سا رہ جاتا ہے۔ #Ali_LaغhaRi 🍷 🥀