@sad_loyal_yt: مجھے بہت دیر سے یہ احساس ہوا کہ جدائی میں سب سے زیادہ تکلیف دینے والی چیز چلے جانا نہیں، بلکہ یہ جان لینا ہے کہ تمہاری غیر موجودگی نے اُس شخص کی زندگی میں، جس سے تم محبت کرتے تھے، کوئی خلا ہی پیدا نہیں کیا۔ سب سے بڑا دکھ کسی کا چلا جانا نہیں ہوتا، بلکہ یہ احساس ہوتا ہے کہ آپ کے نہ ہونے سے اگلے کی زندگی پر کوئی فرق ہی نہیں پڑا جیسے آپ تھے ہی نہیں۔ 🥺❤️🩹☹️😓🫤😕🙁😔😑😢😩😥😟 • • • • • • #fyp #sad_loyal_yt #broken_heart_felling💔💔sad😢 #loyal_boy_71 #pakistani_sad_loyal_yt