افسوس! جس عمران خان نے لاکھوں کینسر کے مریضوں کے علاج کے لیے شوکت خانم ہسپتال بنائے، آج وہ خود علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ عدالت کی جانب سے علاج کی ہدایت کے باوجود، حکومت ان کے علاج میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
جو دوسروں کو زندگی کی امید دیتا رہا، آج اسی کی صحت کے لیے دعائیں مانگنی پڑ رہی ہیں!
افسوس اس نظام پر جہاں محسنِ قوم جیل میں ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے محسن عمران خان کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، عمر دراز کرے اور انہیں جلد رہائی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🇵🇰😭😭😭😭😭😭
2026-10-20 01:18:30
28
Rizwan Jutt :
[Red heart]804
2026-10-20 01:14:56
1
Mehroz Khalid :
خان کا نام ہی کافی ہے باقی تاریخ خود بتائے گی انشاءاللہ