خلوص کی ہار
مجھے تمہارے راستے بدلنے کا اتنا دکھ نہیں، جتنا تمہارے بدلے ہوئے رویّوں نے توڑ دیا ہے۔ میں نے تمہیں کھونے کے خوف میں کئی بار خود کو کھویا، تمہاری بےرخی کو مجبوری سمجھا اور اس رشتے کو بچانے کے لیے اپنی انا تک قربان کر دی۔ مگر افسوس، جس محبت کو نبھانے کے لیے میں نے خود سے اتنی جنگیں لڑیں، آخر میں وہی محبت تمہاری نظر میں غلط ٹھہری۔ اب اسے مقدر کا لکھا کیسے سمجھ لوں، جب تمہیں کھونے سے بچانے کے لیے خود کو ہار دیا تھا؟
اتنا تو تیرے راہ بدلنے کا نہیں ہے
جتنا تیرے بدلتے ہوئے اطوار کا دکھ ہے
ہم اس کو مقدر کا لکھا کیسے سمجھ لیں
ہم جان پہ کھیلتے تھے، ہمیں ہار کا دکھ ہے.🥺
2026-10-20 07:19:51
2
Zain Ul abideen :
hmm sahii hai
💔💔💔💔💔
2026-10-19 23:40:04
1
🖤❤️Uzma Sultan 🖤❤️ :
2026-10-19 21:52:55
1
🖤❤️Uzma Sultan 🖤❤️ :
2026-10-19 21:52:47
1
M Ali :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-20 07:31:34
1
✩˚༺🤍 𝐇𝐢𝐫𝐚 𝐀𝐧𝐠𝐞𝐥 🪽*✨ :
🥀🥺🥺
2026-10-20 07:02:03
1
Waseem shah G :
🥰🥰🥰
2026-10-20 01:08:00
1
J I B R A N 🌊 :
🥺❤🩹
2026-10-20 01:30:36
1
malik sab :
🥰🥰🥰
2026-10-20 05:33:09
1
To see more videos from user @ajnabi__musafir.0, please go to the Tikwm
homepage.