@sagesyedbadshaah: اہلسنّت کا ہے بیڑا پار، اصحابِ حضور۔۔۔ نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسول اللہ کی۔۔۔ تمام غیور، باوفا اور پروانگانِ عشقِ مصطفیٰ کو اتحاد اہلسنت مبارک ہو۔۔۔ یہ پرمسرت موقع قلب و نظر کے لیے اَمن و سکون کا پیغام لے کر آیا ہے۔۔۔ اللہ کریم اس مقدس اتحاد کو دائم و قائم رکھے۔۔۔ اہلسنت والجماعت میں رواداری اور اخوت کی فضا کو مزید مضبوط فرمائے۔۔۔ہمیں دامے درمے سخنے اِس مشنِ حق کا سچا سپاہی بنائے اور ہمارے دلوں کو عشق رسول ﷺ، نسبتِ صحابہ کرام اور عقیدتِ اَہلِ بیتِ اطہار کی انمول دولت سے ہمیشہ منور رکھیںں آمین یا رب۔۔۔ #پاکستان #islamabad #newsupdate #congratulations #goodvibes