@sajidkashmiri351: اناللہ واناالیہ راجعون سابق وزیر راجہ نثار احمد خان کے برادر نسبتی ایم ایل اے راجہ ایاز نثار کے ماموں سابق ڈائریکٹر انڈسٹری راجہ سہراب خان ،سابق صدر پریس کلب خان توقیر خان کے سسر محترم راجہ بہزاد خان ،راجہ شہزاد اقبال کے والد محترم نمبردار راجہ مشتاق خان صاحب قضائے الہٰی سے وفات پاگئے گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 20 اکتوبر 2026ء بروز سوموار دن 2 بجے بھروٹ گالہ(جامع مسجد بنی بناہ(گھر کے نزدیک )ادا کی جائے گی-