@sufi_e_tanhai1: زندگی میں بہت سی چیزیں کھو جاتی ہیں؛ کچھ لوگ کچھ رشتے، کچھ مواقع اور کچھ خواب۔ مگر وقت کی کمی تب محسوس ہوتی ہے جب انسان پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے اور اُسے احساس ہوتا ہے کہ اُس نے اپنی زندگی کے قیمتی سال ایسے لوگوں کو سمجھنے میں لگا دیے، جنہوں نے کبھی اُسے سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ جن کے رویے بدلتے رہے، جن کی بے قدری برداشت کی، جنہیں بار بار موقع دیا، اور ہر بار یہ سوچا کہ شاید اب وہ خلوص کی قدر سمجھ جائیں گے۔ مگر کچھ لوگ جتنی محبت پاتے ہیں، اتنے ہی بے حس ہوتے جاتے ہیں۔ پھر ایک دن انسان کو سمجھ آتا ہے کہ کھوئی ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی چیز وہ وقت تھا جو واپس نہیں آ سکتا۔ لوگ دوبارہ مل سکتے ہیں، رشتے دوبارہ بن سکتے ہیں، مگر گزرا ہوا وقت کبھی واپس نہیں آتا۔ کاش انسان کو یہ حقیقت پہلے سمجھ آ جائے کہ ہر شخص کو سمجھنے، نبھانے اور منانے میں اپنی زندگی کا قیمتی وقت خرچ کرنا ضروری نہیں۔ کچھ لوگوں کو کھونا نقصان نہیں ہوتا، اصل نقصان یہ ہوتا ہے کہ اُنہیں نبھاتے نبھاتے انسان خود کو کھو دے.. #fypシ #fyp #foryoupage #viraltiktok #sufi_e_tanhai1

𝓶🕷
𝓶🕷
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 20 October 2026 01:12:34 GMT
7193
504
4
41

Music

Download

Comments

kashiawan3025
꧁༒Kashi Awan༒꧂ :
boss agr ghalti larky ki ho to phir
2026-10-20 04:38:15
1
umair.umair586
R💔U :
😔😔😔
2026-10-20 03:54:22
1
aliraza89123
Ali :
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮭﺎ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻟﮕﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﺍﮨﻤﻮﮞ ﻧﮯ ڈﺭﺍ ﺩﯾﺎ ،ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻨﺰﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺮﺍﺏ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻏﺎ ﺩﯾﺎ ،ﮐﺒﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﻣﭩﺎ ﺩﯾﺎ ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ،ﻭﮦ ﺟﻮ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ،ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺭﮨﮯ ﻣﮕﺮ !ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺻﺪﺍ ﺍﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﺲ ﻟﺌﮯ!!!
2026-10-20 07:16:26
1
To see more videos from user @sufi_e_tanhai1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About