💚💚 Marshallh ❤️❤️mhar Mustafa sial Abu Dhabi most welcome 💛💚💟🖤🧡🩵🩵🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇪🇦🇪🇦🇪
2026-10-22 00:22:20
0
Muhammad wassem :
beshak
2026-10-21 19:20:11
0
Waqas Gujjar 64 :
beshak
2026-10-21 17:13:50
0
زوجہ ابوبکر💫❤️ :
🤲🏻🥹❤️السلام علیکم میرے پیارے بہن بھائیو! ❤️ﷺ اللَهُمَصَلِّعَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ ﷺ
میرے شوہر کے لیے دل سے دعا کر دیجیے گا، اللہ پاک انہیں قطر میں ایک اچھا، حلال، باعزت اور مستقل روزگار عطا فرما دے۔ 🤲🏻🥺 یا اللہ! میرے شوہر کی تمام پریشانیاں دور فرما، ان کی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے، ان کے رزق کے بند دروازے کھول دے اور انہیں وہاں سے رزق عطا فرما جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔ یا رب العالمین! ان کی ہر جائز کوشش میں کامیابی عطا فرما، ان کی محنت کو قبول فرما اور انہیں کسی کا محتاج نہ کر۔ 🤍🕊️یا اللہ! وہ پردیس میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کی تنہائیوں کو سکون، ان کی پریشانیوں کو اطمینان اور ان کی آنکھوں کو خوشیوں سے روشن فرما۔ 🥹❤️یا اللہ! ان کے نصیب میں ایسی کامیابی لکھ دے کہ ان کے چہرے پر سکون بھری مسکراہٹ لوٹ آئے، ہمارے گھر میں رزق و برکت ہو اور ہماری دعائیں قبولیت کا شرف پائیں۔ 🤲🏻✨
آمین یا رب العالمین، ثم آمین! 🤲🏻😭❤️میرے پیارے بہن بھائیو، آپ کی ایک سچی دعا میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ اللہ پاک آپ سب کی بھی جائز حاجات پوری فرمائے، آپ کے رزق میں برکت دے اور آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🥹🫶🏻
ﷺ اللَهُمَصَلِّعَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ ﷺ ❤️