@jed_gamening: #RoV #RoVThailand #RoVDimensionofMemories #RoV10thAnniversary

เจดเกมนิ่ง
เจดเกมนิ่ง
Open In TikTok:
Region: TH
Tuesday 20 October 2026 02:05:57 GMT
41769
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jed_gamening, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خواجہ مہران صرف ایک فرد کا نام نہیں؛ وہ ان نوجوانوں میں سے ایک ہے جنہوں نے اپنی آواز کو اپنے لوگوں کے مسائل کے لیے وقف کیا ہے۔ ڈڈیال کو محض نقشے پر موجود ایک جگہ سمجھنے والوں کو اس نوجوان نے دکھایا کہ یہاں کے لوگ اپنے حقوق اور عزت کے معاملے میں باشعور اور بیدار ہیں  ڈڈیال والو یہ صرف خواجہ مہران کے گھر کی بات نہیں… یہ آج ہمارے گھروں کے تحفظ کا سوال ہے۔اگر آج خواجہ مہران کا گھر محفوظ نہیں، تو کل مزاحمت کرنے والے کسی بھی شخص کا گھر محفوظ نہیں رہے گا خواجہ مہران کے لیے ہزاروں گھر بنانا کوئی مسئلہ نہیں۔ اسے دنیا کی کسی چیز کی کمی نہیں۔ مگر اس نوجوان نے آسائشوں کی زندگی کے بجائے اپنے لوگوں کے حق کے لیے کھڑے ہونے کا راستہ چنا آج یہی نوجوان راولاکوٹ میں آپ کے، ہمارے اور آنے والی نسلوں کے حق کے لیے ڈٹا ہوا ہے اگر آج ہم خاموش ہو گئے تو کل کس کے گھر کی باری ہوگی؟ اگر آج خواجہ مہران کا گھر محفوظ نہیں، اگر آج ہم نے یہ تحریک چھوڑ دی، تو شاید ہماری آنے والی نسلیں بھی سر جھکا کر جینے پر مجبور ہوں ڈڈیال والو، متحد رہو۔ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے رہو۔ اپنے حق کی آواز بلند رکھو

About