کیا سعودی عرب آج یہ سلوک نارتھ کوریا والوں کیساتھ کرتا تو اس کا انجام کیا کرتا
2026-10-20 06:15:02
30
abu eman :
اللہ وہ عالم سچ کیا ہے جو میں نے سنا ہے یہ کیس تین سال پرانا ہے فیصلہ اب ہوا ہے اور یہ دونوں میاں بیوی نہیں ہیں لڑکے کے باپ نے خود اعتراف کیا ہے کہ میرے بیٹے کی کوئی شادی نہیں ہوئی اور یہ مسجد میں نازیبا حرکات کی وجہ سے پکڑے گئے
2026-10-20 04:24:32
13
Dr Anwar Ali Chaudhary :
پوری تفصیل جان لجنا چاہیے پھر لکھنا چاہیے۔ پہلے تو یہ دونوں میا بیوی نہیں ہیں اور دوسرا یہ کیس پرنا ہے ہے مکہ میں کسی مسجد میں نازیبا حرکات کیوجہ سے پکڑے گئے تھے کافی عرصہ کیس چلا اور پھر سزا ہوئی
2026-10-20 05:25:22
18
Tariq Chughtai :
حقیقت کا کسی کو کچھ نہیں پتا ہر بندہ اپنی مرضی کی پوسٹ لگا رہا ہے الله و عالم کیا معاملہ ہے؟
2026-10-20 06:25:48
4
Hafeez Ur Rehman :
اللّٰه انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-10-20 06:17:42
9
Doctor Mehwish Uro :
میاں بیوی نہیں تھے ساڑھے تین سال سے سعودیہ میں کام کر رہے تھے اور بالکل نیت شاید عمرے کی ہی تھی اور مسجد میں انہوں نے جو گناہ کام کیا ہے اس کی ان کو سزا ملی ہے یہ دونوں میاں بیوی نہیں تھے اگر میاں بیوی ہوتے تو ان کو کم از کم یہ سزا نہ ہوتی
میں خود سعودیہ میں موجود ہوں میں نے فل تحقیق کی ہے ۔باقاعدہ لڑکے کے باپ کا انٹرویو سنا ہے اس نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کی شادی ہی نہیں ہوئی یہ میرے بیٹے کی بیوی نہیں ہے عام الفاظ میں یہ زنا کرتے پکڑے گئے ہیں وہ بھی مسجد میں
2026-10-20 05:46:37
12
Abdul Khan :
بادشاہت اسلام میں نہیں ھے
2026-10-20 05:49:55
8
حاجی محمد جعفر حسین :
بنگلہ دیش ہم اپ کے ساتھ ہیں ہم پاکستانی ہیں پی ٹی ائی کے
2026-10-20 07:28:43
1
🍂𝘒𝘰𝘫𝘪🍂 :
Pehly search kr lo Bhai Kun Logo k Dil brha rhy ho jaha qanoon ha waha to chlny do Tum log chahty ho Pakistan wala qanoon ho
2026-10-20 06:54:01
9
༆𝐊 𝐀 𝐒 𝐇 𝐈 𝐅 Ali ࿐ZaMaNi :
جیتنے منہ اتنی باتے لوگ کر رہے ان کہ معاملے کو لیں کر جب کسی بات کا سہی سے نہ پتہ ہو تو فضول بکواس کرنا بہت بری بات ہیں ہر بندہ نئی سے نئی بکواس لیں کر آہ رہا باقی اللہ پاک انکے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں
2026-10-20 07:21:42
4
𝓡𝚊𝚒𝚜 𐌌𝚞𝚋𝚊𝚛𝚒𝚔 :
یہ۔بہت غلط کیا سعودی عرب نے اب تو وہاں جانے سے بھی ڈر لگتا ہے
2026-10-20 05:39:58
8
fazal :
وحشیت،بربریت
2026-10-20 07:49:01
2
Fahad007 :
ye tu Islam se nafrat krwane wala aik amal hai Jo saudia ne kia
2026-10-20 07:51:23
2
Sultan S.M Khan :
بنگلہ دیش کو سخت احتجاج کرنا چاہیے اور سعودی سفیر کو ملک بدر کر دینا چاہیے
2026-10-20 05:05:01
12
khanam :
ya Kon sa islmi kanon ha kis ketab pa asi saza lekhe ha
2026-10-20 05:06:24
7
user578305 :
یہ کیس سعودیہ میں تین سال سے چل رہا ہے یہ میاں بیوی نہیں تھے لڑکے کے باپ نے بھی تصدیق کی ہے اپ ویڈیو دیکھ کے اپنے کمنٹس دینے سے گریز کریں حقیقت کا سامنا کریں
2026-10-20 04:58:17
3
Muhammad Yousuf Ali :
It’s misinformation , me ne ik tehreer parhi hai , Jis me pora bataya huwa k is bangladeshi larkay ne 2023 me Saudia ki kisi masjid me ik aurat k sath zinna krtay pakra gaya tha , to Phr after 3 years un dono ko saza mili
2026-10-20 07:20:36
0
Noormarvi007 :
uffff bht afsos hai jisny vedio B'nai wo ghalat hai Miya bv ty koi najayaz rishta to ni ta agr galy lagy😭💔
2026-10-20 07:18:33
3
Waseem ❤️❥ :
سعودی عرب کو اپ بعد میں دیکھنا پہلے اپنے ملک میں تو دیکھو 15 سال کے نوجوان کو گاڑی کے نیچے کچلا گیا ہے پہلے اپ اس کو انصاف دے دو پھر اپ سعودی عرب والوں کو انصاف دینا
2026-10-20 07:19:33
4
Ahmad raza :
it's not a pakistani wife & hasband ja east Pakistan sa ha
2026-10-20 07:05:16
0
M.Sikandar Azam :
کاش ایسے فیصلے پاکستان میں بھی ہونا شروع ہوجائیں
2026-10-20 05:38:00
4
iqbalmalik2566 :
بہت غلط کیا سعودی حکومت نے
2026-10-20 07:57:34
1
To see more videos from user @politics.pk060, please go to the Tikwm
homepage.