ap to long march ma bhe nahee thee aur na he ap k group waloon na long march ma hisa Liya.
2026-10-20 13:07:23
0
Asad 🫂🤲✍️ :
good job mashal ....
2026-10-20 14:39:26
0
KOMOLIZA :
اوٹ کرے ان کو پارٹی سے
2026-10-20 11:07:20
33
🍾🍷 :
گوہر خان کا بڑا فیصلہ!!
مشال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی!!🔥✊
2026-10-20 13:33:07
14
♥️Rizwan🥰 :
یہ خود کمپرومائز ھے اسکے باتوں میں دھیان مت دوں
2026-10-20 14:24:28
12
خان دُرانی :
تم خود کہاں پہ تھی اک ہفتے میں لانگ مارچ مردان پہنچا مگر تم اک دفع بھی نظر نہیں آئی ۔۔
اور رہی بات گرفتاری کی تو سہیل آفریدی کو مزاکرات کیلیے بولا گیا تھا CM ہاؤس ۔۔۔
اور باقی تم جس کیلیے بولی جا رہی ہو وہ خود 2 دفع بھاگ کر آیا ہے اسلام آباد سے
2026-10-20 13:07:41
14
Nauman Abbasi :
Ye larki pury long march main aik bar bi nzr nai ai ab a a kr bayan dy rhi h
2026-10-20 09:55:21
22
Abu Umer :
Ab is KO istamal Kar rahy Hain boot walay
2026-10-20 12:04:25
5
A L Y :
اپ کا اپنا کیا پلان ہیں؟
2026-10-20 13:16:22
3
Azeem wazir 804🇦🇪🇦🇪 :
سہیل آفریدی سے گلہ کرنے والی خاتون، پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں کہ آپ دو سال کہاں غائب تھیں؟ عمران خان کے لیے آپ نے کیا قربانی دی؟ سہیل آفریدی نے تو اپنی جان تک اس مقصد کے لیے وقف کر رکھی ہے اور آج بھی قید و مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ پہلے اپنی کارکردگی دیکھیں، پھر سہیل آفریدی پر تنقید کریں۔
2026-10-20 09:43:15
4
shehzadi :
mushkil time ma tu sub na cm Ko akela chord dia tha
2026-10-20 14:52:18
1
mumtaz Khan swati :
2026-10-20 12:42:41
6
Said Wazir afridi :
آپ لوگ کدھر تھے اور ابھی کیا کر رھے ھو عمران خان کے لیں
2026-10-20 08:54:50
3
umar :
اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم میں فحال تین بندے ہیں پہلے نمبر پہ شیر افضل مروت دوسری نمبر پہ ہے علی امین گنڈاپور اور تیسری نمبر پہ مشعل یوسف سے یہ تینوں سے بچ کے رہنا
2026-10-20 11:52:34
1
ZiaKhanPti :
2026-10-20 10:02:06
7
mehtabuddin871 :
sab drama ha
2026-10-20 08:08:19
0
A🫶Armani 🇧🇫🇧🇫Janani 🫶 A :
2026-10-20 12:05:35
2
A🫶Armani 🇧🇫🇧🇫Janani 🫶 A :
2026-10-20 12:05:32
3
Luqman PTl l love 804🇧🇫 🇧🇫 :
2026-10-20 12:38:07
2
Nawaz1234 :
This girl should be expelled from the PTI party immediately.
2026-10-20 13:04:29
2
👑Ahmad khan👑 :
yeah sub drama hai
2026-10-20 12:09:58
1
Inayat Ullah :
اپ کیوں نئ اتی ھے
2026-10-20 15:39:25
0
Afsan Afridi :
واہ بھائی واہ مردان سے گرفتار ہونا چاہیے تھا بقول اپ کے واہ بچار ضرور گرفتار ہونا چاہیئے واہ بھائی کیا لیول ہیں
2026-10-20 15:32:28
0
To see more videos from user @ahmadhameedofficial, please go to the Tikwm
homepage.