@haseebphaphra1: ##سوریا ونشی پاکستان میں ہوتا تو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا پکا ممبر ہوتا! 🇵🇰 پاکستان کی آبادی 28 کروڑ سے زیادہ ہے، مگر ہمارے پاس سوریاونشی جیسا ایسا نوجوان بلے باز نہیں جو مخالف بولرز کے پرخچے اڑا سکے۔ دوسری طرف بھارت میں ٹیلنٹ کی اتنی بھرمار ہے کہ سوریاونشی جیسے دھواں دار بلے باز کو بھی پلیئنگ الیون میں جگہ نہیں مل رہی۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بھارتی کرکٹ میں کتنا ٹیلنٹ موجود ہے۔ ویسے آپ لوگوں کے خیال میں کیا ہمارے ڈومیسٹک کرکٹ سرکٹ میں سوریاونشی کے مقابلے کا کوئی بلے باز موجود ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں! #Cricket #PakistanCricket #VaibhavSuryavanshi #IndianCrick