@awais.ch.adv: 🚨 سندھ میں بدترین ٹریفک جام، مورو سے رانی پور تک نیشنل ہائی وے N-5 پر گاڑیوں کی طویل قطاریں، راستہ فوری کھلوایا جائے، محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ 🔴 مورو سے رانی پور تک تقریباً 85 کلومیٹر طویل راستے پر ٹریفک جام، ہزاروں ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز شدید پریشانی کا شکار۔ 🔴 زیرِ تعمیر سڑک پر دو ٹریلر آمنے سامنے آنے سے راستہ بند، ڈرائیورز ساری رات گاڑیوں میں پھنسے رہے۔ 🔴 کھانے پینے اور آرام کی سہولیات کا فقدان، مریضوں کو لے جانے والی ایمبولینسیں بھی ٹریفک جام میں پھنس گئیں۔ 🔴 گزشتہ دو سال سے جاری تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، ٹرانسپورٹرز کو مالی نقصان کا سامنا۔ 🔴 سندھ انتظامیہ، موٹروے پولیس اور متعلقہ اداروں سے فوری راستہ کھلوانے، ٹریفک بحال کرنے اور پھنسے ہوئے ڈرائیورز، مسافروں اور ایمبولینسوں کو راستہ فراہم کرنے کا مطالبہ۔ محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ صدر، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن 🚛
Jo garian one-way me ati hn un par fir deni chy or 50hazar jurmna darvar par or fir bhe darvar par honi chy me khud darvar ho bhot zalil krty hn Thora SA rode bnd ho one-way me ghus jaty hn
2026-10-20 08:44:56
2
Nadeem ali 300 :
بھائی جان راستہ اتنا جام نہیں ہے یہ جو ڈرائیور حضرات ہیں نا یہ رونگ جاتے ہیں پھر راستہ بند ہوتا ہے
2026-10-20 04:28:59
2
سرفراز کھیارہ جہانیاں منڈی :
اویس بھائی سندھ حکومت سے اپیل کریں جام شورو سے لڑکانہ راستہ کھول دیں سہیدہ اباد سے نواب شاہ سے رانی پورکا رستہ کھول دیں🥰
2026-10-20 04:56:58
2
رئیس صدیق چاچڑ :
کسی کا کوئی قصور نہیں ڈرائیور بھائیوں کی اپنی وجہ سے بند ھے اپنے دوسرے ڈرائیوروں کا احساس نہیں ون وے جاتے ہیں رنگ سائڈ خود بھی پھنس جاتے ہیں اور دوسرے کو بھی پھنسا دیتے ہیں اللّٰہ پاک ہدایت دے
2026-10-20 05:37:22
1
Abbas Khan :
2026-10-20 08:54:53
1
ملک قمر لنگاہ کسوال الہ :
اج دوسرا دن ہے
2026-10-20 06:08:54
1
sanwal shehzad :
hum moro se kandaro tak 15 gante lag kar ay leno me koi motar way police nhi sab chor hy hum bokhy pyasy marte hy waha chlan moro se kndaro tak 11.500 par bet pr kia jata hy
2026-10-20 12:04:40
0
wahid Afridi :
2026-10-20 05:45:36
1
Farooq Khan :
aur roj jaam ho to hai
2026-10-20 04:48:22
1
03443634464سرون :
😭😭😭😭
2026-10-20 07:57:15
1
ashraf arain :
haiwe banhe dusre rodpar nikalte hen to bhata dena parta he
2026-10-20 09:02:14
1
Salem Iqbal :
السلام علیکم یہ راستہ بند کون کرتا ہے یہی ڈرائیور کرتے ہیں مشکل میں ہے تو کیا میڈیا پہ ڈال دیں خود چلیں
2026-10-20 05:07:09
1
زہد علی چاچڑ👌👌💝💝 :
2026-10-20 10:50:15
0
RAIS SALMAN AHMAD :
❤️❤️❤️
2026-10-20 04:40:13
1
اعظم۔ لونا۔238۔آل💫 :
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
2026-10-20 06:02:45
1
jam Sajid :
🥰🥰🥰
2026-10-20 05:59:09
1
RAIS SALMAN AHMAD :
🥰🥰🥰
2026-10-20 04:40:41
1
MALIK IMRAN 2424 :
💗💗💗
2026-10-20 06:16:08
1
wasif ali :
💓💓💓
2026-10-20 06:01:42
1
Aziz Ullah :
😢😢😢
2026-10-20 06:16:22
1
ڈرائیور یونین گروپ پاکستان :
💯💯💯
2026-10-20 06:04:11
1
RAIS SALMAN AHMAD :
🥰🥰🥰
2026-10-20 04:40:11
1
quaim g :
❤️❤️❤️
2026-10-20 05:59:13
1
RAIS SALMAN AHMAD :
❤️❤️❤️
2026-10-20 04:40:42
0
❤️🩹(بلال شادی خیل)🌹 :
❤️❤️❤️
2026-10-20 09:37:51
1
To see more videos from user @awais.ch.adv, please go to the Tikwm
homepage.