ہم سے اُردو مِزاج لوگوں میں
آدھے جھگڑے تو بول چال کے ہیں،
تیرے خوابوں کی عُمر 17 برس،
میرے جگراتے بیس سال کے ہیں
2026-10-20 11:41:53
12
اورنگزیب 👑بھٹی 👑 :
wa klm [Heartwarming]
2026-10-20 11:54:54
0
zainulabedin3434 :
یہ جو ہم ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
2026-10-20 10:03:12
25
Mr. Physicist :
وہ ایک شخص کہ جس کی خوبیِ گفتار سے
عشق اُردُو سے ہوا شاعری اچھی لگی
2026-10-20 10:55:50
7
𝑨𝒎𝒓 𝑲𝒊𝒔𝒘𝒂𝒏 :
اردو مزاج والوں پہ کیا خوب کہا۔۔۔
2026-10-20 09:37:30
3
Sadaf Abbasi :
Kiya Lin's hai ... 🥺💔
2026-10-20 12:20:23
0
𝙈𝘼𝙍𝙔𝘼𝙈 :
💔🇵🇸 فلسطین کے نام ایک درد بھرا پیغام
"اے اللہ! فلسطین کے مظلوموں کو صبرِ جمیل عطا فرما، ان کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے، ان کے خوف کو امن میں اور ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے۔ یا رب! ان معصوم بچوں کی حفاظت فرما اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️🩹
إِنّاللّهَمَعَالصّابِرِينَبے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ 📖 سورۃ البقرہ، آیت 153
🇵🇸 Pray for Palestine | Free Palestine 🕊️💗🌷[Red heart][Red heart]
2026-10-20 12:28:07
6
صدام خان حسن زئ🎀 :
تیرا چہرہ کتنا سہانا لگتا ہے 😌
اس کے آ گے چاند بھی پرانا لگتا ہے
2026-10-20 10:50:49
4
👑𝐙𝐮𝐥𝐟𝐢𝐪𝐚𝐫 𝐒𝐲𝐞𝐝 💚 :
Hyee hyee
میرے جگراتے بیس سال کے ہیں[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-20 09:49:54
3
Usama Shahzad :
To kinary Hoty
2026-10-20 10:36:40
0
🚩ꜰᴀɪꜱᴀʟ ᴍᴜꜱᴛᴀꜰᴀ ⚜️ :
lines🫠
2026-10-20 11:26:44
0
💝 :
kamal
2026-10-20 09:54:43
8
✨ B I L O ✨ :
2026-10-20 09:01:04
4
راحت :
@راحت:زندگی میں لوگوں سے کی ہوئی ملاقاتیں اور تجربات فضول نہیں ہوتے۔
آپ کا جس سے بھی سامنا ہوتا ہے۔۔
وہ شخص آپ کے لیے ایک آزمائش ہے یا سزا ہے یا جنت کا تحفہ یا پھر ایک انعام۔۔۔
کوشش کریں آپ اس کے لیے ایک جنت کا تحفہ ہوں جس سے بھی ملیں۔۔۔۔۔
2026-10-20 12:02:43
1
M A Khan :
afreen
2026-10-20 09:25:00
3
𝒮𝑒𝒽𝓇𝑜𝓈𝒽 𝓀𝒽𝒶𝓃🎖️ :
2026-10-20 09:06:38
1
AHTASHAMGONDAL :
2026-10-20 09:05:23
0
👤SHAIBHI🤧 🕊 :
محبت میں جھکنا کوئی عیب نہیں سورج بھی تو ڈوب جاتا ہے چاند کے لیے ۔🥀🖤
2026-10-20 11:35:22
0
nOmii khan🖤🫀 :
2026-10-20 05:09:13
1
M Nasir :
،
تیرے خوابوں کی عُمر 17 برس،
میرے جگراتے بیس سال کے ہیں🥺wah
2026-10-20 13:25:05
1
HOORAM 🌸 :
kiya khob kha 🙌🏻
2026-10-20 11:06:47
0
_🥷🏻 :
Wah wah wah 🫠🫠
2026-10-20 10:15:18
0
To see more videos from user @kasheeey1, please go to the Tikwm
homepage.